@immuhammadsohailafridi: ہم تو یہ سب برداشت کر لیں گے، لیکن یہ پاکستان کی سیاست ہے، یہ ہمیشہ ایک جیسی نہیں رہتی۔ وقت بدلتا ہے، حالات بدلتے ہیں اور اقتدار بھی بدلتا ہے۔ جب ہماری باری آئے گی تو شاید آپ لوگ وہ سب برداشت نہ کر پائیں جو آج ہم پر گزر رہی ہے۔ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی۔