@digital.rangat.tod: سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک گوالے کو پانی میں دودھ ملاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو منظرِ عام پر آنے کے بعد شہریوں کا کہنا ہے کہ خالص دودھ اگر مہنگا بھی ہو تو قابلِ قبول ہے، لیکن آدھا دودھ اور آدھا پانی ملا کر فروخت کرنا عوام کے ساتھ دھوکا اور صحت کے ساتھ کھیلنے کے مترادف ہے۔ ماہرین کے مطابق دودھ میں ملاوٹ نہ صرف غذائیت کو کم کرتی ہے بلکہ بعض اوقات آلودہ پانی کی وجہ سے مختلف بیماریوں کا سبب بھی بن سکتی ہے #growmyaccount✅ #foryoupage❤️❤️ #pleaseunfrezzemyaccount #gujranwala #viralvideo #kamoke #peraforce