ایک وقت تھا جب ہر بات پر یقین آ جاتا تھا، ہر وعدہ سچا لگتا تھا ہر تعلق اپنا محسوس ہوتا تھا۔ مگر پھر زندگی نے ایسے چہرے دکھائے کہ اعتبار کی بنیاد ہی ہل گئی۔
اب حال یہ ہے کہ اگر کوئی سچا بھی مل جائے، مخلص بھی ہو، ساتھ نبھانے والا بھی ہو، تب بھی دل ہر قدم پر سوال کرتا ہے۔ کیونکہ دھوکہ صرف رشتے نہیں توڑتا انسان کے اندر موجود اعتماد کو بھی توڑ دیتا ہے۔
بعض لوگ زندگی سے چلے جاتے ہیں لیکن اُن کی دی ہوئی بے یقینی برسوں تک دل میں رہ جاتی ہے۔ پھر ہر محبت ادھوری لگتی ہے ہر وعدہ مشکوک، اور ہر مسکراہٹ کے پیچھے کوئی راز محسوس ہوتا ہے۔
کاش لوگ رشتے توڑنے سے پہلے یہ سوچ لیا کریں کہ اُن کے جانے کے بعد کسی کا یقین بھی مر سکتا ہے۔.
2026-06-25 08:20:26
2
❤️🔥Ibrahim ✌️khan💝88 :
💘💘💘👬Hi👈💘💘💘
2026-06-26 00:36:09
1
Sanasana :
2026-06-25 09:17:34
2
yasirkhan :
so beautiful eyes 👀💕
2026-06-27 05:37:36
0
masoom foj iiiiii :
bilkul theek kaha
2026-06-27 02:15:17
0
خدا تم پر رحم کرے :
2026-06-25 12:41:45
1
abdullah khan :
2026-06-25 09:55:14
1
Z......A...14 :
nice 💯💯💯
2026-06-27 10:16:29
0
manthar :
2026-06-25 09:10:34
1
To see more videos from user @muskan787dar, please go to the Tikwm
homepage.