@hafiz.muhammad.tayyab: جامعہ اشرفیہ کی راہداری میں دو اکابر اساتذۂ کرام کی دلنشین ملاقات کا منظر۔ حضرت مولانا مفتی محمد حسن صاحب دامت برکاتہم العالیہ درس سے فارغ ہو کر تشریف لے جا رہے تھے، جبکہ حضرت مولانا فیاض الدین چترالی صاحب دامت برکاتہم العالیہ درس کے لیے تشریف لا رہے تھے۔ اس موقع پر دونوں اساتذۂ کرام کی محبت، تواضع اور باہمی احترام سے بھرپور ملاقات نے دلوں کو خوشی اور عقیدت سے بھر دیا۔ یقیناً یہ منظر علم و ادب کی حسین روایات کا آئینہ دار تھا۔ #حضرت_مولانا_فیاض_الدین_چترالی_صاحب #حضرت_مولانا_مفتی_محمد_حسن_صاحب #jamiaashrafialahore #foryoupage❤️❤️ #trending