@aghatypist02: مولانا مکی الحجازی صاحب کی پی ٹی آئی والوں کو خبردار کرتے ہوئے کہ علمــــــــــــــــــا کو گالیاں دینے سے پہلے سوچ لیۓ یہ آپ پر لوٹ آتی ہے #جمعیت_ایک_نظریہ_ہے_اپنالیجئے #molanafazalurrehman #unfreezemyacount #foryuopageofficial #viralvideos
آپ کی بات صیح ہے اور یہ بھی سنا ہے کے جو کسی مسلمان کو یہودی بولے گا اگر وہ بنداہ یہودی نہیں ہے تو غلط بولنے والا خود یہودی ہو کر مرے گا
2026-06-25 13:53:28
131
luqman wali roghani 🇱🇾 :
:دو باتیں ھیں۔۔۔ یا تو مولانا کا ضمیر جاگ گیا ھے۔۔۔ یا پھر مولانا وزارتِ چاہتا ھے
2026-07-17 18:59:05
13
sohail.sakaria :
مولانا نے خان کو جتنی گالیاں دی ہیں وہ مولویوں کیلئے حلال ہے
2026-07-17 23:20:50
3
جینے دو ہم کو بس اپ خوش رہیں :
حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب نے سچ بولا ہے سچ کسی سے برداشت نہیں ہوتا
2026-07-18 06:43:24
4
Abdul Wasay Aw :
iska mtlb wapis nhi ati
2026-07-17 10:39:01
3
Ali :
😂😂😂😁مست جوک
2026-07-18 09:34:44
0
Muhammad waqas :
اللہ تعالیٰ ہمارے علماء کرام کی حفاظت فرمائے سب سے دعا کی درخواست
2026-06-26 10:15:46
26
*Bus 'yadien** :
اوپر والے مولوی سب ایک ہیں ۔ایک دوسرے کا دفاع کرتے ہیں ۔حق پر نہیں بولتے
2026-07-18 10:39:42
0
Hadi ali :
matlb alim Kuch bhi bol skta Hy wo galiyan bhi de skta usko gunnah nai Mily ga q k wo alim inko lgta Hy aalim ban gya bss janat ka certificate mil gya jab k haqeqat Kuch or Hy
2026-07-18 06:50:43
1
Mamoona :
😂
2026-07-18 09:29:22
0
Zaheer Asif Chaudhry :
Aur jo aik shaheed ko ghali day us k bary main kia khoal h Hazrat
2026-07-18 11:40:33
1
TariQ Rajput :
مولانا صاحب ایک بیان انکے بارے میں بھی کریں جو ایک کلمہ گو مسلمان کو یہو د ی کہتے ہیں اگر وہ یہو د ی نہ ہوا تو کیا وہ لوگ قیامت کر دن یہو د ی اٹھائے جائیں گے؟ وضاحت طلب ہے
2026-07-17 12:49:47
5
شکیل بن خالق :
baba gee aap in kaamo ma na pren ezzat is ma hi Hy
2026-07-17 17:05:43
5
numan nawaz :
R jui wala jo Imran khan k bare ma kehte te oska kya 😁😁
2026-07-18 18:55:14
1
CH WAQAR :
Alam Jo marzi krta rahe
2026-07-17 17:55:43
1
To see more videos from user @aghatypist02, please go to the Tikwm
homepage.