@bilal.haji8: دارالعلوم حنفیہ غوثیہ میں لنگرِ امام حسینؓ کا اہتمام #foryou #viral #foryoupage #trending #bilalhaji دارالعلوم حنفیہ غوثیہ کے طلبۂ کرام کے لیے پلاؤ اور زردہ کا خصوصی اہتمام کیا گیا۔ طلبہ نے خوشگوار ماحول میں اس ضیافت سے لطف اٹھایا۔ اللہ تعالیٰ اس خدمت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور تمام معاونین و منتظمین کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین.