@truesense_: بارش کے چند قطروں نے شاہراہ فیصل کو خطرناک بنا دیا، متعدد موٹر سائیکلیں پھسل گئیں۔شہر قائد میں ہلکی بوندا باندی کے بعد شاہراہ فیصل پر سڑک پھسلن زدہ ہونے سے متعدد موٹر سائیکلیں اور ایک گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔وائرل فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بارش سے بھیگی سڑک پر موٹر سائیکلیں یکے بعد دیگرے سلپ ہو رہی ہیں جبکہ بعض سوار سڑک پر گر کر معمولی زخمی بھی ہوئے۔ حادثات کے باعث کچھ دیر کے لیے ٹریفک کی روانی بھی متاثر رہی۔ #karachi #viral #foryou #fyp #capcut

TRUE_SENSE
TRUE_SENSE
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 25 June 2026 09:36:00 GMT
1049
46
1
7

Music

Download

Comments

naeem.rana36
NAEEM RANA :
😥😥😥
2026-06-25 14:37:31
0
To see more videos from user @truesense_, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About