@zoya_pathani03: |𝙍𝙚𝙥𝙤𝙨𝙩|🌸 محبت ہو گئ ہےتو ہونے دیجیےخود کو گناہگار سمجھ کر مت توڑئیے۔ بھلا محبت بھی کبھی گناہ ہوتی ہے ؟ ہمارا دین تو محبت سکھاتا ہے،رحمت سکھاتا ہے،دلوں کو جوڑنا سکھاتا ہے پھر وہ محبت کے خلاف کیسے ہو سکتا ہے ؟ مگر سنو! ہر محبت کا نام عشق نہیں ہوتا،اور ہر چاہت انسان کو اللہ کے قریب نہیں لے جاتی۔ تو پھر کیا محبت غلط ہے ؟ نہیں بالکل نہیں۔ غلط محبت نہیں ہوتی،غلط اُس کا طریقہ ہو جاتا ہے۔ کسی کا دل میں اُتر جانا،کسی کے ذکر پر دل کا سکون محسوس کرنا، اُس کے لیے دعا مانگنا،اُسے اپنے نصیب میں چاہنا یہ سب فطری ہے۔ اللہ نے دل بنایا ہی محسوس کرنے کے لیے ہے۔ تو پھر مسئلہ کہاں پیدا ہوتا ہے ؟؟؟ مسئلہ وہاں شروع ہوتا ہے جہاں انسان محبت کو اللہ سے چھپا کر جینے لگتا ہے۔ جہاں دعا کی جگہ حرام رابطے لے لیتے ہیں۔ جہاں سجدوں کی جگہ رات بھر کی ناجائز باتیں لے لیتی ہیں۔ جہاں انسان محبت کو پاک رکھنے کے بجائے اپنی خواہشات کا نام محبت رکھ دیتا ہے۔ مگر اگر محبت سچی ہو تو کیا کیا جائے ؟؟؟ اللہ پر چھوڑ دیجیے۔ اُس رب سے مانگیے جو دلوں کے حال بدل دیتا ہے۔ کہیے: “یا اللہ اگر یہ محبت میرے حق میں بہتر ہے تو اس شخص کے دل میں میرے لیے پاک محبت ڈال دے، اور اگر یہ میرے لیے بہتر نہیں تو میرے دل کو سکون عطا فرما دے کیونکہ محبت مانگنے سے نہیں ملتی وہ تو اللہ کے حکم سے دلوں میں اُترتی ہے۔ لیکن اگر اللہ نے دل میں محبت ڈالی ہے تو پھر ملاتا کیوں نہیں ؟؟؟ کیونکہ ہر چاہت مل جانے کے لیے نہیں آتی۔ کچھ محبتیں انسان کو یہ سکھانے آتی ہیں کہ دل کا مالک اللہ ہے۔ کچھ محبتیں انسان کو صبر سکھاتی ہیں۔ اور کچھ محبتیں انسان کو اپنے رب کے زیادہ قریب کر دیتی ہیں۔ لیکن اگر وہ شخص ہمارا نصیب ہو تو پھر ؟؟؟ پھر اللہ راستے آسان کر دیتا ہے۔ واللہ جب محبت پاک ہو نا، تو اللہ اُس کے لیے نکاح کے دروازے کھول دیتا ہے جہاں دنیا ناممکن کہتی ہے وہاں بھی۔ اور اگر راستے بند ہو جائیں ؟؟؟ تو سمجھ لیجیے اللہ آپ کو ذلیل ہونے سے بچا رہا ہے۔ کیونکہ بعض اوقات جسے ہم محبت سمجھ رہے ہوتے ہیں، وہ صرف ہماری کمزوری ہوتی ہے۔ اور اللہ اپنے بندے کو کسی انسان کے سامنے ٹوٹتا ہوا نہیں دیکھنا چاہتا۔ مگر دل مانتا ہی نہیں دل تو پھر بھی اُسے چاہتا ہے۔ تو چاہنے دیجیے لیکن حلال طریقے سے۔ محبت کو گناہ میں بدل کراُس کی توہین مت کیجیے۔ کیونکہ محبت میں بڑی طاقت ہوتی ہے۔ اگر پاک رہےتو انسان کو اللہ تک پہنچا دیتی ہے۔ اور اگر حرام ہو جائے تو انسان کو اندر سے توڑ دیتی ہے، ذلیل کر دیتی ہے، اور سکون چھین لیتی ہے۔ سچی محبت ضد نہیں کرتی وہ دعا کرتی ہے۔ سچی محبت شور نہیں کرتی وہ صبر کرتی ہے۔ سچی محبت انسان کو گناہ کی طرف نہیں، اللہ کی طرف لے کر جاتی ہے۔ تو اگر محبت ہو گئی ہے نا… تو اُسے پاک رکھیے۔ اللہ سے مانگیے۔ سجدوں میں رو کر مانگیے۔ اور اگر وہ آپ کے حق میں بہتر ہوئی تو ایک دن اللہ اُسے حلال رشتے میں بدل دے گا۔ کیونکہ اللہ پاک دل سے محبت کرنے والوں کو کبھی رسوا نہیں کرتا unfreeze my Tiktok account Tiktok team🙏 please . . . #fyp #foryou #tiktok #foryoupage #viral
*اچھی لڑکیاں اول تو محبت کرتی ہی نہیں کیونکہ نکاح سے پہلے اگر محبت ہو جائے تو وہ کبھی کبھی غم کا سبب ضرور بنتی ہے*🩶🫠
*اگر بالفرض انہیں محبت ہو بھی جائے*
`تو وہ اللہ سے جائز طریقے سے مانگ لیتی ہیں`
*اور اگر وہ پھر بھی نا ملے تو انہیں چاہیے کہ اپنے دلوں کو مار کے*❤️🩹🤌🏻
`رب کی رضا میں راضی ہو جائیں`
*ہو سکتا ہے انکا انتخاب بہتر ہو لیکن وہ اس بات کا یقین رکھیں کے وہ رب جو اس نے اُس کے لیے منتخب کیا ہو گا*
`وہ بہترین ہو گا`🌎🎀✨
2026-06-27 02:15:55
7
us :
caption mil jay ga kia ???
2026-06-27 02:15:58
0
𝐃𝐔𝐀 𝐇𝐀𝐌𝐙𝐀 :
Allah us ko Mera Naseeb ma likh dy SB Dua Karna vo mujy mil jy ma bhot duay mangti ho 🥺🤲🏻
2026-06-25 16:54:21
3
faani Bahi :
hmmm ✨💗✨💔
2026-06-27 17:27:48
0
pakeeza :
ameeen inshallah
2026-06-26 09:51:08
0
🥀cute girl😊 :
To phir mujhe bhi mil jaye mein bhi to dua karti hon wo mera naseeb ban jaye ameen
2026-06-25 10:09:14
2
🦅Faraz Bukhari🚬 :
ka baat ha ❤️
2026-06-25 10:24:44
1
🦅Faraz Bukhari🚬 :
❤️❤️❤️
2026-06-25 10:24:06
0
To see more videos from user @zoya_pathani03, please go to the Tikwm
homepage.