*سب کچھ لٹا دیا ہم نے عشقِ اعتبار میں*🥹
*ہم آج بھی روتے ہیں کسی کے پیار میں*💔🥹
*وہ خوش ہے کسی اور کی باہوں میں*☺️*ہم آج بھی بیٹھے ہیں اسکے انتظار میں*🫠
2026-06-26 01:17:47
131
Malang badshah💔 ڈنگہ آلہ :
جن کا ملنا قسمت میں نہ ہو
ان سے محبت کمال کی ہوتی ہے 💔🫂
2026-06-27 20:14:10
18
Adeel_Mirza 🇦🇪 :
SuChi batey 😩🥹❤️🩹
2026-06-26 12:23:35
0
ATs commandos 🪖 Wala 😘💕💕 :
جن کو مل جائے من پسند محبت انھوں کہنا ہمارے لیے بھی دعا کریں
foji hun Yar
2026-06-28 05:39:13
2
𝔸𝕙𝕞𝕒𝕕 𝕎𝕒𝕥𝕥𝕠𝕠🚩 :
*کسی کو مل گئ کسی کی محبت ...❤🩹🥹*
*کسی کے پاس کسی کے وعدے رہ گئے💔😭*
2026-06-26 12:37:06
33
𝒜𝓌𝒶𝓃𝓏𝒶𝒹𝒶🫠 :
*_اندر سے ختم ہو رہا ہوں...
لوگوں کو لگتا ہے میں بدل گیا ہوں
کوئی پوچھے تو نہیں، بس "مصروف ہوں" کہہ کر ہنس دیتا ہوں__❤️🩹🥀🥺
2026-06-25 10:07:49
56
Haseeb ali :
Allah sbr den ameen Bhai 💯🥰
2026-06-26 03:47:02
10
Rajpoot :
اک عمر جس کے ساتھ گزاری ہے میں نے
حیرت ہے اُسے دیکھ کہ گھبرا رہا ہو میں
2026-06-26 07:55:26
17
Malik Sharfat 1122 :
کسی کی عادت لگنے میں وقت نہیں لگتا🙂
مگر عادت ختم کرنے میں زندگی گُزر جاتی ہے۔❤️🔥
2026-06-28 06:51:12
1
❤️ :
koi kissi ka ni hota yaar log buhat dukh dety ha
2026-06-25 10:11:00
19
𝐊𝐚𝐫𝐚𝐫𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐚⚡ :
ہم نے خوابوں میں جو راہ چنی تھی، وہ حقیقت کے کانٹوں سے بھری نکلی۔ دل نے جس کے ساتھ سفر کا آغاز چاہا، قسمت نے وہ دروازہ بند کر دیا۔ چاہت کی روشنی آنکھوں میں تھی، مگر حالات کے اندھیرے نے سب بجھا دیا۔ ہم نے وقت کو منانے کی کوشش کی مگر وقت نے ہمیں رُلا دیا۔ تم کو چاہنا میری زندگی کا سب سے خوبصورت فیصلہ تھا، اور تم کو کھونا میرا سب سے بڑا زخم۔ دعاؤں نے بھی شاید راستہ بدل لیا، اور قسمت نے ہمیں دو الگ راہوں پر ڈال دیا۔ یادیں اب دل میں قید ہیں، اور ہر دھڑکن تمہارا پتہ پوچھتی ہے۔ سفر کا آغاز تم سے چاہا تھا، مگر انجام تنہائی کے ساتھ لکھا گیا۔ اور آج میں بس یہی سوچتا ہوں کہ کاش چاہت کے ساتھ قسمت بھی مل و جاتی۔
karara Rasha 🖤🔥🥺
2026-06-26 08:05:25
5
🥀 DEEP 🤫 SILENT 🥀 :
🥺🥺🥺🥺🥺haye🥺🥺🥺
2026-06-25 15:07:41
3
Udas Dil ❤️🩹 :
میرا کلیجہ پھٹ جاتا ہے
جب میں اس حقیقت سے آشنا ہوتا ہوں
کے تم مجھے کبھی نہیں ملوں گی 🥺
2026-06-27 11:59:06
4
Z u. B a i.R 0. 4 :
مسکرائیں کیونکہ!!
جنہیں آپ مضبوط لگتے ہیں، وہ نہیں جانتے 🫠
آپ روز کیسے خود کو سنبھالتے ہیں.....🖤
*
2026-06-26 13:16:35
3
Sufyan :
یہ کوئ فلم نہیں کہ ہم دوبارہ ملیں گے
2026-06-26 12:58:05
2
🕊️ صدام راجپوت 🐬 :
Hayye Gurbat
2026-06-26 17:35:42
2
👑༺♡ اشرف خان بادشاہ ♡༻👑◥꧁ :
افسوس 🥹
2026-06-26 14:04:10
1
𝔸𝕝𝕠𝕟𝕖 𝔹𝕠𝕪🥺🥀 :
SAME 😭
2026-06-26 05:33:20
2
A k ⚜️ :
◈:*سب کچھ لٹا دیا ہم نے عشقِ اعتبار میں*🥹
*ہم آج بھی روتے ہیں کسی کے پیار میں*💔🥹
*وہ خوش ہے کسی اور کی باہوں میں*☺️*ہم آج بھی بیٹھے ہیں اسکے انتظار میں*🫠
2026-06-26 13:58:00
2
🙌🚩لالاoutpج@R🚩🙌 :
🤎sadky jawa🤎
2026-06-26 04:46:59
1
saqlain abass Ott♥️ 🏥❤️ :
*ارے ہم نے تو محبت کی ہر اذیت کو اپنا سمجھا۔۔💔*
*اور اک تم تھے کہ ہم کو ہی نہ سمجھ سکے 😪😔*
*saqli Khan 😳
2026-06-27 18:55:47
1
🫀گجر زادی🫀 :
:تیرے انتظار میں کئی چاہتوں کو ٹھکرایا میں نے
مجھے تیرا نہ ملنا لوگوں کی بدعا کا اثر لگتا ہے🖤
2026-06-26 09:45:39
1
Ha Ha :
haii yr Dil bhott udass hii kee woo samnee bhi atee haii magerr face nhiii dekhatee 🥺🥺🥺
2026-06-26 06:44:01
1
Jamshaid Ali :
ہاءے محبت
2026-06-28 07:55:54
0
Mazhar M :
Allah 😭😭😭😭😭
2026-06-28 05:47:28
0
To see more videos from user @its.awan302, please go to the Tikwm
homepage.