چھوڑو یہ پیار اور محبت کی باتیں
بتاؤ ماں کیسی ہے 😊
2026-06-26 07:25:31
1472
🥰shahzadi hu apny baba ki 🥰? :
❤️حُسن خدا نے دیا،🥰 فِدا ہم ہو گئے🥺
نصیب کسی اور کا تھا💔، برباد ہم ہو گئے😭 ✨
2026-06-26 08:24:25
1264
sky star 🌟 :
2 trfa mohabbat smjy rhy jisyy
wo b kisi or k ho kr
yk trfa mohabbat ho gy
2026-06-27 09:35:00
9
mairuu🦋 :
ایسے نہیں ججتی شاعری لبوں پر
شاعر بننے کہ لیے محبوب گوانا پڑھتا ہے💔
2026-06-26 11:24:29
720
S :
وہ مجھے کیوں چاہے گا ، کیوں یاد کرے گا
بھلا یک طرفہ محبت کی بھی کوئ اوقات ہوتی ہے 🥹❤️🩹
2026-06-26 01:46:27
308
it's Queen 👑 :
عشق عشق نہیں عشق کھیل ہے 😞
ہم عشقوں کے لیے کالی جھیل ہے 🫡
عشق میں نمبر لینا تو پورے 100 لینا
کیوں کہ اس میں 99 والا بھی فیل ھے 🥺
2026-06-26 04:27:13
515
Fatima Ansari1122💖😊 :
*نہ کر نصیب سے گلے اے انسان🥀😌*
*جب اللہ راضی ہوتا ہے تو ہر چیز مل جاتی ہے🫠♥️*
2026-06-26 04:31:55
190
Dark angel🔥💯 :
Mary saber ki intaha puchty ho to🤌🙂🖤 suno ......
kabhi us se baat bhi nahin ki 🥺🖤💔
2026-06-26 16:10:13
30
𐙚𝐂𝐇𝐈𝐌𝐌𝐘 :
شاعری کا شوق رکھتی ہوں۔۔مگر کھبی محبت جیسی بکار چیز کا شوق نہیں رکھا۔۔🤙🏻😒🙏🏼
2026-06-26 10:43:15
67
میاں سعد 🔥👑 :
قسم سے مجھے شوق نہیں تھا عشق کرنے کا بس تجھے ایک نظر دیکھا تو دل بغاوت کر بیٹھا🫶❤️🫠
2026-06-25 19:42:40
90
𝒞𝒽𝓊𝓏𝒾❤ :
وہ محبت کرکے بھول گۂے
تو کیا ہوا
------
------------غالب -------------------------- لوگ تو ہاتھوں سے دفنا کر بھول جاتے ہے. 😣😞😔 کہ قبر کونسی تھی
2026-06-26 13:41:48
22
⚡MUغHAL⚡😈✌️ :
عشق کرنا ہے تو
میرے رب
سے کرو قسم سے
اپنے وعدو کا برا
سچا ہے ✨💫
2026-06-26 03:50:26
27
🇲 𝔸🇷 𝕐🇦 𝕄 🇫 𝔸🇹 𝕀🇲𝔸 :
عرض کیا ہے۔
میرا چاند 🌙 بادلوں کے پیچھے کھو گیا
میرا چاند 🌙 بادلوں کے پیچھے کھو گیا
میں نے بادلوں کے پیچھے ہٹنے کا انتظار کیا
کہ تب تک میرا چاند کسی اور کا ہو گیا
2026-06-26 10:09:01
21
Ziddi girl🦋 :
دل ہی ٹوٹا ہے مر تھوڑی گئے ہیں
کون کہتا لوگ مر جاتے ہے لوگ نہیں
مرتے دل مر جاتے ہے 🙂
2026-06-27 13:02:31
8
🚩 :
یہ بهى اچھا ہے کہ ہم اچھے نہیں ہیں
کسی کو دکھ تو نہیں ہوتا ہم سے بچھڑنے کے بعد .........😶
2026-06-26 07:25:29
13
Miss Zoya ❤️ :
koi meri id like karo please 🥰
2026-06-27 18:27:14
0
Romi :
وہ ہم سے محبت سیکھتے رہے 😫
وہ بھی کسی اور کے لیے 😒
2026-06-26 16:15:32
7
♡ 𝘼 ♡ :
وہ محبت کرکے بھول گئے تو کیا ہوا 😔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔غالب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😊
لوگ تو ہاتھوں سے دفنا کر بھول جاتے ہیں
🫠🥺😔🥹 کہ کبر کون سی تھی
2026-06-26 07:33:37
8
Baba ki pari :
اے کاش تم بھی مجھے یوں چاہو💯🥲*
*جیسے درد میں کوئی سکون چاہتا ہے🖤💯*
2026-06-26 11:38:30
48
♥.....🖤 Rooh 🖤.....♥ one :
:میں سوچتی تھی کہ۔
لوگ کس طرح سجدوں میں رو
لیتے ہیں پھر ایسا ہوا کہ
میری باری آئی تو معلوم ہوا کہ
ٹوٹے ہوئے دل کا سہارا سجدہ ہی ہوتا ہے
2026-06-26 17:19:32
237
✰ :
ایسے نہیں ججتی شاعری لبوں پر
شاعر بننے کہ لیے محبوب گوانا پڑھتا ہے💔
2026-06-26 12:10:41
57
𝙈𝙖𝙝𝙖𝙖 :
کبھی دوطرفہ محبت کا یکطرفہ ہونے کا دُکھ سمجھتے ہو ❤️🩹🫠
2026-06-26 11:09:30
35
✤⃝𝑱𝒖𝒕𝒕 𝒁𝒂𝒅𝒊 ✤⃟💖⏤͟͟͞͞★ :
Dil ❣️Me drd h,
or drd dene wala Dil me
2026-06-25 10:38:57
34
catou cute😊🤭 :
وہ عشق ہی کیا
غالب
جس میں محبوب درد نہ دے ☺️
2026-06-27 09:34:26
116
🥹🎀 :
"میں نے جب اس کو دیکھا"🙃
"سید"❤️🩹
"تو میں نے پھر کسی کو نہیں دیکھا"🥲
2026-06-25 23:12:43
18
To see more videos from user @poetrystar48, please go to the Tikwm
homepage.