@itx.novel.boy: محبت جب اپنی انتہا کو چھوتی ہے تو وہ لفظوں اور فاصلوں کی محتاج نہیں رہتی میری بس اتنی سی التجا ہے کہ تم میری ذات میں کچھ اس طرح رچ بس جاؤ کہ ہمارے درمیان کی خاموشی بھی گفتگو کرنے لگے۔ میں یہاں دل میں تمہارا نام لوں اور وہاں تمہاری دھڑکنیں گواہی دیں۔ ، جب میں تمہیں اپنی سوچوں میں اتاروں تو تمہارا دل اس بات کا اعتراف کرے کہ کوئی اس وقت اسی پل صرف اور صرف تمہارے بارے میں سوچ رہا ہے۔ یہ وہ تعلق ہے جہاں روحیں ایک دوسرے سے کلام کرتی ہیں اور میں تمہارے ساتھ اسی لازوال رشتے کا خواہش مند ہوں۔ #creatorsearchinsights #deeplines #new??video_viral_tiktok #trandingmyvideoplztiktok #fyppppppppppppppppppppppp

️
Open In TikTok:
Region: BY
Thursday 25 June 2026 10:13:58 GMT
199
49
10
3

Music

Download

Comments

rajpootkurr1
RÃJÃB.X.ZÃÑÏ🖤❤️ :
:کہ ٹوٹا ہوا آئینہ کسی نے جوڑا ہے کیا۔۔ محبت نے آج تک کسی کو چھوڑا ہے کیا۔۔ کہ یہ جو تم سن رہے ہو بہت غور سے میری شاعری۔۔۔ تمہارا بھی دل کسی نے توڑا ہے کیا۔۔۔🖤✨️🪶
2026-06-25 11:29:07
2
mysterygirl3040
Mystery girl🚩 :
🥰🥰🥰
2026-06-27 02:33:34
1
selenophilel125
⟆εℓεƞɸ⅊հιℓε 🌚❤️ :
😶
2026-06-25 14:33:43
1
jonsuna2
SAD BOY :
❤️
2026-07-19 18:08:54
1
To see more videos from user @itx.novel.boy, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About