@mansoor_wattoo: #مولا حسینؑ کے قافلے کی خواتین نے کربلا میں بھی پردے، صبر اور وقار کی مثال قائم کی۔ آج اگر ہم حسینؑ سے محبت کا دعویٰ کرتے ہیں تو ان کی اہلِ بیتؑ کی سیرت کو بھی یاد رکھیں۔ محبتِ حسینؑ صرف ماتم نہیں، کردار اور حیا بھی ہے۔ #کربلا #امام_حسین #اہل_بیت #حیا