@_itsmezero: Add an influencer next to me

ZERO
ZERO
Open In TikTok:
Region: GB
Thursday 25 June 2026 11:02:06 GMT
1732
70
16
0

Music

Download

Comments

supevegence
𝕾𝖚𝖕𝖊𝕳𝖚𝖓𝖙𝖊𝖗 :
hope you like it 😁
2026-06-25 14:18:05
11
lailani.grundy3
Lailani Grundy :
There you go
2026-06-25 11:17:09
12
joshw.006
josh :
2026-06-25 11:20:11
8
your_average_car_guy584
🚘🏍Average car guy🏍🚘 :
here you go
2026-06-25 12:07:15
7
rylie.088
Rylie :
2026-06-25 13:02:14
6
saqibjunaidkhan
saqibjunaidkhan :
2026-06-25 17:41:39
1
ryan_3.14159265
fruitlooponthefloor :
good at ai are we serious 😭
2026-06-25 14:18:41
1
To see more videos from user @_itsmezero, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

افسوس کرنے کا وقت نہیں تمام والدین جلدی سے نوٹ کریں۔ بچوں کو محفوظ بنانے کے لیے ٹیکنالوجی کا استعمال وقت کی اشد ضرورت ہے۔ ہمیں معلوم ہوگیا ہے کہ کل وسطی پنجاب کے ایک شہر میں کم سن بچی ظالموں کا شکار ہو چکی ہے۔ بے حد افسوس ہوا ہے لیکن سوشل میڈیا پر رونے دھونے والی پوسٹ لگا کر بچی کے والدین اور معاشرے کو کچھ حاصل نہیں ہوگا۔ ہر دو تین مہینے بعد ایسا کیس سامنے آتا ہے اور ہم جذباتی ہونے کے علاوہ کچھ نہیں کر سکتے۔  اب تمام والدین متحد ہو کر عملی قدم اٹھائیں۔ بچوں کی سیکیورٹی کے لیے یہ سکیورٹی الارم اور گیجٹس مارکیٹ سے آسانی سے مل جاتے ہیں۔ آن لائن بھی خریدے جا سکتے ہیں۔ یہ کوئی کھلونا ہرگز نہیں بلکہ اس کا پینک بٹن دبانے یا نیچے گرنے پر یہ اتنی تیز بیپ ساؤنڈ پیدا کرتا ہے کہ کئی کلومیٹر تک بھی سنی جا سکتی ہے۔ یہ گیجٹس بڑے الیکٹرانکس سٹورز اور دراز ایپ پر بھی دستیاب ہوتے ہیں۔ نام: سیلف سکیورٹی الارم اس کے علاوہ بچوں کی لائیو لوکیشن کے لیے ایئر ٹیگ کا استعمال سب سے بہتر ہے۔ یاد رکھیے کہ ٹیکنالوجی کو آپشنل کے طور پر رکھیں۔ سب سے ضروری یہ ہے کہ بچوں کو حالات کے مطابق ہوشیار رہنا سکھائیں۔ اس پوسٹ کو سیو کر لیجئے۔ پارٹ ٹو میں بے بی وائرلیس  Baby wireless  اور باڈی کیم کے حوالے سے مکمل انفارمیشن شیئر کر دی جائے گی۔ اس ضروری  پیغام کو تمام والدین تک پہنچائیں۔ #parents #parenting #school #children #daughters

About