@mufti_tariq4: #creatorsearchinsights Kya Sirf 10 Muharram ka Roza rakhna jaiz hai? Mufti Tariq Masood's Reply دس محرم یوم عاشور کا روزہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اکیلا 10 محرم کا روزہ رکھنے سے منع کیا ہے جبکہ اپ لوگوں کو اس کی اجازت دیتے ہیں کیوں عاشورہ کے روزے کے متعلق سوال اور مفتی طارق مسعود کا جواب #IslamicGuidance #MuftiTariqMasood #Muharram #muftitariqmasood
شلوار ٹخنوں سے نیچے رکھنے کی علت و حکمت کا کیا فرق ہوا؟
2026-06-25 16:56:20
1
✧⎯ S𝙖𝙘𝙧𝙚𝙙_S𝙤𝙪𝙡 ⎯✧ :
علت اور حکمت میں اصولِ فقہ کے مطابق فرق یہ ہے:
علت: وہ واضح اور قابلِ پہچان سبب جس پر شرعی حکم قائم ہوتا ہے۔
حکمت: وہ فائدہ، مصلحت یا مقصد جو اس حکم کے پیچھے ہوتا ہے۔
مثال: سفر میں نماز قصر کرنا
علت: سفر کرنا۔
حکمت: مسافر سے مشقت اور دشواری کو کم کرنا۔
اس لیے اگر کسی شخص کو سفر میں زیادہ مشقت نہ بھی ہو، تب بھی وہ قصر نماز پڑھ سکتا ہے، کیونکہ حکم علت (سفر) پر قائم ہے، نہ کہ حکمت (مشقت) پر۔
ایک اور مثال: شراب کی حرمت
علت: نشہ آور ہونا
حکمت: عقل کی حفاظت اور جھگڑوں و برائیوں سے بچانا
لہٰذا ہر نشہ آور چیز حرام ہوگی، کیونکہ حکم کی بنیاد علت (نشہ) ہے، جبکہ عقل کی حفاظت اس کی حکمت ہے
مختصر یہ کہ
> علت = حکم کا سبب
حکمت = حکم کا مقصد یا فائدہ۔
2026-06-25 22:25:16
1
Asad Shareef :
سب مکس کردیا حضور نے
2026-06-25 16:56:55
1
Hassan Taaqi :
مجھے سمجھ نہیں لگی مفتی صاحب کبھی حکم کو علت کبھی حکم کو حکمت باقی آپ عالم ہے سمجدارہیں ۔ میں جاھل ہوں بیوقوف بھی ہوں
2026-06-25 16:23:07
2
رِفْقًا بِالْقَوَارِير 💕 :
❤️❤️
2026-06-25 14:29:08
0
Ms office skills master :
🥰🥰🥰
2026-06-25 11:46:46
1
Abdulwaheedkhoso :
🥰🥰🥰
2026-06-25 22:52:12
0
Abdulwaheedkhoso :
🥰🥰🥰
2026-06-25 22:52:17
0
👑✨ 《 حافظ زین 》 ✨👑 :
🥰🥰🥰
2026-06-25 23:46:54
0
Abdulwaheedkhoso :
🌹🌹🌹
2026-06-25 22:52:15
0
ملنگ :
🥰🥰🥰
2026-06-25 23:17:40
0
PANHWAR :
❤️❤️❤️
2026-06-25 22:16:44
0
Noor :
❤️❤️❤️
2026-06-25 21:40:43
0
رِفْقًا بِالْقَوَارِير 💕 :
❤️❤️❤️❤️
2026-06-25 14:29:00
0
meharbasharat :
🥰🥰🥰
2026-06-25 21:46:14
0
meharbasharat :
❤️❤️❤️
2026-06-25 21:46:15
0
meharbasharat :
🥰🥰🥰
2026-06-25 21:46:15
0
kanwal Khan, :
🙏🙏🙏
2026-06-25 21:28:51
0
Saiful Islam Shohag :
🥰🥰🥰
2026-06-25 11:43:01
0
To see more videos from user @mufti_tariq4, please go to the Tikwm
homepage.