@mahii_official10: محبت اگر سچی ہو تو جدائی کے بعد بھی ختم نہیں ہوتی، وہ دل کے کسی کونے میں خاموشی سے زندہ رہتی ہے۔ وقت گزر جاتا ہے، لوگ بدل جاتے ہیں، مگر کچھ رشتے یادوں کی صورت روح میں بس جاتے ہیں۔ پھر وہ محبت خوشی نہیں رہتی، ایک میٹھا سا درد بن جاتی ہے جو ہر مسکراہٹ کے پیچھے چھپا رہتا ہے۔ #fypシ゚viral #foryou #viral #foryoupage #mahii