@mrsirfy: سرگودھا میں ننھی کلی منتہی کی زیادتی اور ق ت ل کے واقعہ میں ایک نہیں پانچ درندے ہے۔۔۔ وہ بااثر لوگ ہیں۔ اپنا ملازم پکڑوا کر خود بچ رہے اور پنجاب حکومت ان گینگسٹرز اور ریپسٹس کو مکمل تحفظ فراہم کررہی ہے۔ ان پانچوں کو مارا جائے۔۔۔ نا کے صرف ایک کو۔۔۔ عوام اپنی حفاظت خود کرے۔ حکمران نام کی ثالثیوں میں مصروف ہیں۔۔۔۔ #JusticeforMuntaha #JusticeForVictims #sargodhapolice #Sargodha #نااہل_حکمراں_عوام_پریشان #