@udasladka07: اگر اس غریب نے آٹھا بھی لیے تھے تو تم ہی خاندانی ہونے کا مظاہرہ کرتے اور نظر انداز کردیتے ۔کیا پتہ وہ غریب بیچارہ کتنا مجبور تھا💔😭😌🥹#foryoupage❤️❤️ #tiktokpakistan #sadlife#fyp
yar khuda k lyy bar bar samny na Kiya kro mera BP low ho hata h
2026-06-27 09:05:01
4
️ Malik Ali ❤️🩹❤️🩹 :
:میثم تم دل سے اُتر گیا🥺
2026-06-27 05:32:14
15
jaan 8888 :
میثم افسوس ہے 😢😢😢😢
2026-06-27 11:45:14
7
درد کی شاعری :
❤️:"میسم کھوکھر صاحب! اگر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو درست ہے تو کسی غریب انسان کی غربت کا مذاق اڑانا نہ اخلاقی طور پر درست ہے اور نہ ہی انسانیت کا تقاضا ہے۔ عزت، عزت ہوتی ہے، چاہے کسی کے پاس لاکھوں روپے ہوں یا جیب میں سو روپے۔
اگر اس شخص سے کوئی غلطی ہوئی بھی تھی تو اسے بھری محفل میں ذلیل کرنا مناسب نہیں تھا۔ بڑے انسان کی پہچان یہ نہیں کہ وہ کمزور کو جھکا دے، بلکہ یہ ہے کہ وہ کمزور کا احترام کرے۔
میری گزارش ہے کہ آپ اس شخص سے کھلے دل کے ساتھ معافی مانگیں۔ معافی مانگنے سے انسان چھوٹا نہیں ہوتا بلکہ اس کا قد اور بڑا ہو جاتا ہے۔ اگر آپ اس غریب شخص کی دل آزاری کا ازالہ کریں گے تو یقیناً لوگ بھی آپ کے اس عمل کو سراہیں گے اور معاملہ خوش اسلوبی سے ختم ہو جائے گا۔
ہم سب سے غلطیاں ہوتی ہیں، لیکن اصل عظمت اپنی غلطی تسلیم کرنے اور اسے درست کرنے میں ہے۔"
2026-06-27 08:51:32
4
Usman Ali :
Hayee messam 😞
2026-06-26 18:50:32
5
🔥🥂مزمل 🔥🥂راجپوت ☠️🥂 :
😳😳😳😳
2026-06-27 05:31:59
2
❤️Mr.Fuji❤️ :
❤️:میری غربت نے مجھ سے میری دنیا چیھن لی حافی 🥺
میری اماں تو کہتی تھی کہ پیسہ کچھ نہیں ہوتا 🥺
2026-06-26 08:45:46
17
Cheema Sab :
2026-06-27 04:02:18
3
Chaudhary K@$Hiif ALi ❤️ :
bot afsoos hua 🥹💔💯
2026-06-26 11:43:14
5
★彡Khan zada彡★ :
Meri videos ko like aur comment kar dy pinned wali
2026-06-25 16:50:22
4
🫀Uski hu yarr❤️🩹 :
Hayee😔🥺
2026-06-25 17:45:22
5
Malik.Asif.Gasura :
"میسم کھوکھر صاحب! اگر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو درست ہے تو کسی غریب انسان کی غربت کا مذاق اڑانا نہ اخلاقی طور پر درست ہے اور نہ ہی انسانیت کا تقاضا ہے۔ عزت، عزت ہوتی ہے، چاہے کسی کے پاس لاکھوں روپے ہوں یا جیب میں سو روپے۔
اگر اس شخص سے کوئی غلطی ہوئی بھی تھی تو اسے بھری محفل میں ذلیل کرنا مناسب نہیں تھا۔ بڑے انسان کی پہچان یہ نہیں کہ وہ کمزور کو جھکا دے، بلکہ یہ ہے کہ وہ کمزور کا احترام کرے۔
میری گزارش ہے کہ آپ اس شخص سے کھلے دل کے ساتھ معافی مانگیں۔ معافی مانگنے سے انسان چھوٹا نہیں ہوتا بلکہ اس کا قد اور بڑا ہو جاتا ہے۔ اگر آپ اس غریب شخص کی دل آزاری کا ازالہ کریں گے تو یقیناً لوگ بھی آپ کے اس عمل کو سراہیں گے اور معاملہ خوش اسلوبی سے ختم ہو جائے گا۔
ہم سب سے غلطیاں ہوتی ہیں، لیکن اصل عظمت اپنی غلطی تسلیم کرنے اور اسے درست کرنے میں ہے۔"
2026-06-27 07:47:54
2
🫂😘🙌🏻 :
:کمی جب بھی عروج پاتے ہے اپنی اوقات بھول 🥺🥲جاتی ھے
2026-06-27 08:16:01
1
سعد :
hayyyyyy🥹
2026-06-27 05:36:18
0
Zain khan :
Hyee ghurbat 😣
2026-06-26 19:16:42
1
Raisaqib :
Hy😥
2026-06-27 13:28:23
0
Usman sakinder 💘 :
sad
2026-06-27 13:54:24
0
To see more videos from user @udasladka07, please go to the Tikwm
homepage.