@ricespike1010: Car Hook For Seat Back Headrest #carhook #carhooks #caraccessories #dealsforyoudays #blackfriday

Car Cutie
Car Cutie
Open In TikTok:
Region: US
Thursday 25 June 2026 13:21:02 GMT
30
1
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @ricespike1010, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

۔ ایک غریب گھرانے کے معذور بچے کے ساتھ ایسا ظلم اور دھوکہ ہوا کہ اس کی مثال ملنا مشکل ہے۔ ایک دھوکے باز اور چور نے لالچ دے کر کہا کہ آپ ہمیں ایک لاکھ روپے دیں، ہم آپ کو تیس لاکھ روپے وصول کرا دیں گے۔ غریب اور مجبور خاندان نے اعتماد کیا، مگر رقم لینے کے بعد ملزم نے اپنے تمام نمبر بند کر دیے اور فرار ہوگیا۔ اس واقعے کے بعد معذور بچے کے والدین زارو قطار روتے ہوئے تمام اہلِ اسلام اور انسانیت سے انصاف اور مدد کی اپیل کر رہے ہیں۔ ہمارے علاقے سخاکوٹ سوراڑہ کے رہنے والے نوجوان، خادمِ مخلوق، ہر مظلوم کے ساتھ تعاون کرنے والے مردِ مجاہد جناب شیراز خان صوفی نے پہلے بھی اس خاندان کی مدد کی تھی، اور اس افسوسناک واقعے کے بعد دوبارہ خود آکر متاثرہ خاندان سے ملاقات کی، ان کے دکھ درد میں شریک ہوئے اور تمام اداروں سے اپیل کی کہ معذور خاندان سے خود ملاقات کریں اور ظالم کو قانون کے مطابق گرفتار کرکے سخت سزا دی جائے۔ انہوں نے چور کے نمبر بھی شیئر کیے اور تمام مخیر حضرات، سیاسی و سماجی شخصیات سے تعاون کی اپیل کی۔ اس موقع پر مولانا زاہد جان صدیقی صاحب بھی موجود تھے، جنہوں نے متاثرہ معذور بچے اور اس کے خاندان کے ساتھ اظہارِ ہمدردی کیا اور انصاف کی آواز بلند کی۔ براہِ کرم اس ویڈیو پیغام کو مکمل سنیں، دوسروں تک پہنچائیں اور اس مظلوم خاندان کی آواز بنیں۔ شکریہ جزاک اللہ خیراً کثیراً احسن الجزاء فی الدنیا والآخرۃ اللہم آمین یا رب العالمین

About