@xbroken005: ہمارا اچھا ہونا، کسی کی فکر کرنا، اس کے لیے دعاؤں میں آنسو بہانا، اس کی ایک مسکراہٹ کی خاطر اپنی خوشیاں قربان کر دینا، اور اپنی مصروف زندگی سے وقت نکال کر اسے اہمیت دینا اکثر اتنی قدر نہیں پاتا جتنی ہم دل میں امید باندھ لیتے ہیں۔ سچ تو یہ ہے کہ لوگ ہمارے خلوص کو نہیں، اپنی ضرورتوں کو دیکھتے ہیں۔ جب تک ان کے مفاد، ان کی خواہش یا ان کی تنہائی کا مسئلہ ہم سے حل ہوتا رہتا ہے، تب تک ہماری موجودگی قیمتی لگتی ہے، مگر جیسے ہی ان کی ضرورت بدلتی ہے، ہمارے احساسات بھی ان کے لیے بے معنی ہو جاتے ہیں۔ہمارا اچھا ہونا کسی کی وہادا کرنا، رونا دھونا، دعائیں مانگنا، کسی کے پیچھے اپنی مصرف زندگی کو برباد کرنے میں کوئی معنی نہیں رکھتا" 🙂❤️🩹 #foruyou #fypviral🖤tiktok #fypppppppppppppp #asthetic #poetry @TikTok