@uziii.khn: اے اللہ! مجھے اتنا صبر دے کہ میرا دل ہر حال میں مطمئن رہے۔ اللہ مجھے اتنا مضبوط بنائیں کہ مجھے کوئی توڑ نہ سکے۔ اللہ مجھے اتنا قریب کر دے کہ مجھے کسی اور کی ضرورت نہ پڑے۔ اللہ مجھے اپنی اتنی محبت دے کہ کسی اور کی محبت کے لیے نہ ترسوں۔ اللہ مجھے دنیا کی اتنی سمجھ عطا کر دے کہ میں اس کے ہر فیصلے پر راضی ہو جاؤں۔ اللہ مجھے اتنا نواز دے کہ میں کسی کے محتاج نہ رہوں۔ اللہ مجھے اپنی یاد میں اتنا مشغول کر دے کہ مجھے کسی کی یاد نہ ستائے۔ اللہ مجھے اپنا قرب اتنا عطا کر کہ مجھے دنیا کی چاہ نہ رہے۔ آمین ثم آمین، یا رب العالمین . . . . . . . . . . . #unfreezemyaccount #viwesproblem #fppppppppppppppppppp #foryou #unfreezemyacount