@youthclubpkofficial:

Youth Club
Youth Club
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 25 June 2026 15:43:50 GMT
7357
1253
19
16

Music

Download

Comments

abdul.rehman.1074
Abdul Rehman 107 :
Ay mare Allah Moja maaf karde😢😢😭
2026-06-27 04:50:24
0
dunyatodeen8
Jannah 🎀 :
Subhan Allah ♥️
2026-06-25 16:50:32
0
balochfamily6797
Queen 👑 ♥️ :
اللّٰـہ ہو اکبر 🥺 🥹
2026-06-25 16:06:22
1
allah.dekh.rahahe
اللہ آپ کو دیکھ رہا ہے۔ :
@its Baloch:ﺍﻟﻠﻪ ۞ ﺍﻟﺮﺣﻤﻦ ۞ ﺍﻟﺮﺣﻴﻢ ۞ ﺍﻟﻤﻠﻚ ۞ ﺍﻟﻘﺪﻭﺱ ۞ ﺍﻟﺴﻼﻡ ۞ ﺍﻟﻤﺆﻣﻦ ۞ ﺍﻟﻤﻬﻴﻤﻦ ۞ ﺍﻟﻌﺰﻳﺰ ۞ ﺍﻟﺠﺒﺎﺭ ۞ ﺍﻟﻤﺘﻜﺒﺮ ۞ ﺍﻟﺨﺎﻟﻖ ۞ ﺍﻟﺒﺎﺭﺉ ۞ ﺍﻟﻤﺼﻮﺭ ۞ ﺍﻟﻐﻔﺎﺭ ۞ ﺍﻟﻘﻬﺎﺭ ۞ ﺍﻟﻮﻫﺎﺏ ۞ ﺍﻟﺮﺯﺍﻕ ۞ ﺍﻟﻔﺘﺎﺡ ۞ ﺍﻟﻌﻠﻴﻢ ۞ ﺍﻟﻘﺎﺑﺾ ۞ ﺍﻟﺒﺎﺳﻂ ۞ ﺍﻟﺨﺎﻓﺾ ۞ ﺍﻟﺮﺍﻓﻊ ۞ ﺍﻟﻤﻌﺰ ۞ ﺍﻟﻤﺬﻝ ۞ ﺍﻟﺴﻤﻴﻊ ۞ ﺍﻟﺒﺼﻴﺮ ۞ ﺍﻟﺤﻜﻢ ۞ ﺍﻟﻌﺪﻝ ﺍﻟﻠﻄﻴﻒ ۞ ﺍﻟﺨﺒﻴﺮ ۞ ﺍﻟﺤﻠﻴﻢ ۞ ﺍﻟﻌﻈﻴﻢ ۞ ﺍﻟﻐﻔﻮﺭ ۞ ﺍﻟﺸﻜﻮﺭ ۞ ﺍﻟﻌﻠﻲ ۞ ﺍﻟﻜﺒﻴﺮ ۞ ﺍﻟﺤﻔﻴﻆ ۞ ﺍﻟﻤﻘﻴﺖ ۞ ﺍﻟﺤﺴﻴﺐ ۞ ﺍﻟﺠﻠﻴﻞ ۞ ﺍﻟﻜﺮﻳﻢ ۞ ﺍﻟﺮﻗﻴﺐ ۞ ﺍﻟﻤﺠﻴﺐ ۞ ﺍﻟﻮﺍﺳﻊ ۞ ﺍﻟﺤﻜﻴﻢ ۞ ﺍﻟﻮﺩﻭﺩ ۞ ﺍﻟﻤﺠﻴﺪ ۞ ﺍﻟﺒﺎﻋﺚ ۞ ﺍﻟﺸﻬﻴﺪ ۞ ﺍﻟﺤﻖ ۞ ﺍﻟﻮﻛﻴﻞ ۞ ﺍﻟﻘﻮﻱ ۞ ﺍﻟﻤﺘﻴﻦ ۞ ﺍﻟﻮﻟﻲ ۞ ﺍﻟﺤﻤﻴﺪ ۞ ﺍﻟﻤﺤﺼﻲ ۞ ﺍﻟﻤﺒﺪﺉ ۞ ﺍﻟﻤﻌﻴﺪ ۞ ﺍﻟﻤﺤﻴﻲ ۞ ﺍﻟﻤﻤﻴﺖ ۞ ﺍﻟﺤﻲ ۞ ﺍﻟﻘﻴﻮﻡ ۞ ﺍﻟﻮﺍﺟﺪ ۞ ﺍﻟﻤﺎﺟﺪ ۞ ﺍﻟﻮﺍﺣﺪ ۞ ﺍﻷﺣﺪ ۞ ﺍﻟﺼﻤﺪ ۞ ﺍﻟﻘﺎﺩﺭ ۞ ﺍﻟﻤﻘﺘﺪﺭ ۞ ﺍﻟﻤﻘﺪﻡ ۞ ﺍﻟﻤﺆﺧﺮ ۞ ﺍﻷﻭﻝ ۞ ﺍﻵﺧﺮ ۞ ﺍﻟﻈﺎﻫﺮ ۞ ﺍﻟﺒﺎﻃﻦ ۞ ﺍﻟﻮﺍﻟﻲ ﺍﻟﻤﺘﻌﺎﻟﻲ ۞ ﺍﻟﺒﺮ ۞ ﺍﻟﺘﻮﺍﺏ ۞ ﺍﻟﻤﻨﺘﻘﻢ ۞ ﺍﻟﻌﻔﻮ ۞ ﺍﻟﺮءﻭﻑ ۞ ﻣﺎﻟﻚ ۞ ﺍﻟﻤﻠﻚ ۞ ﺫﻭ ۞ ﺍﻟﺠﻼﻝ ۞ ﻭﺍﻹﻛﺮﺍﻡ ۞ ﺍﻟﻤﻘﺴﻂ ۞ ﺍﻟﺠﺎﻣﻊ ۞ ﺍﻟﻐﻨﻲ ۞ ﺍﻟﻤﻐﻨﻲ ۞ ﺍﻟﻤﺎﻧﻊ ۞ ﺍﻟﻀﺎﺭ ۞ ﺍﻟﻨﺎﻓﻊ ۞ ﺍﻟﻨﻮﺭ ۞ ﺍﻟﻬﺎﺩﻱ ۞ ﺍﻟﺒﺪﻳﻊ ۞ ﺍﻟﺒﺎﻗﻲ ۞ ﺍﻟﻮﺍﺭﺙ ۞ ﺍﻟﺮﺷﻴﺪ ۞ ﺍﻟﺼﺒﻮﺭﺍﻟﻠﻬﻢ
2026-06-25 20:44:44
0
basharatp1
Basharat :
I very love youth club❤️
2026-06-25 15:51:45
0
majidalikhan526
Dr M khan :
beshak Subhanllah ❤️❤️❤️❤️
2026-06-25 16:16:29
0
noorehayat22
“Bint-e-Hawa” :
Assalamualaikum رمضان کے بعد سب سے افضل روزے کسی اور مہینے کے نہیں بلکہ محرم کے ہیں۔ *سوچیے!* رمضان گزر چکا ہے۔ ہم میں سے بہت سے لوگ اپنی عبادتوں میں کمزور پڑ چکے ہیں۔ لیکن اللہ تعالیٰ نے ہمیں ایک اور موقع دیا ہے کہ ہم اللہ کے قریب ہو جائیں، اپنے گناہوں کی معافی حاصل کریں اور اپنے نامہ اعمال کو نیکیوں سے بھر لیں۔ *یوم عاشورہ کا روزہ--- دس محرم کا روزہ۔* 10 محرم صرف ایک تاریخ نہیں یہ وہ دن ہے جب اللہ تعالی نے حضرت موسی اور بنی اسرائیل کو فرعون کے ظلم سے نجات عطا فرمائی سمندر راستہ بن گیا حق غالب آگیا اور باطل اپنے تمام غرور کے باوجود غرق ہو گیا۔ جب نبی کریمﷺ مدینہ تشریف لائے تو آپ ﷺ نے یہود کو اس دن روزہ رکھتے دیکھا انہوں نے بتایا کہ یہ موسیٰ علیہ السلام کی نجات کا دن ہے۔ *آپﷺ نے فرمایا:* *"ہم موسیٰ علیہ السلام کے شریک مسرت ہونے میں تم سے زیادہ حقدار ہیں"* پھر آپ ﷺ نے خود بھی روزہ رکھا اور صحابہ کو بھی اس کا حکم دیا۔ *صرف ایک روزہ۔۔۔۔ اور پورے ایک سال کے گناہوں کی معافی؟* رسول اللہ ﷺ نے فرمایا،مجھے اللہ سے امید ہے کہ عاشورہ کا روزہ گزشتہ ایک سال کے گناہوں کا کفارہ بن جائے گا۔ *ہم کتنے گناہ کرتے ہیں کتنی غلطیاں ہم سے سرزد ہوتی ہیں اور ہمارا رب کس قدر کریم ہے کہ ایک دن کے روزے پر ہمارے پورے سال کی خطاؤں کی معافی عطا کر دیتا ہے۔* تو پھر کون سے دن روزہ رکھنا چاہیے؟ سب سے بہتر ہے کہ آپ 9 اور 10 کا روزہ رکھیں۔ یا 10 اور 11 محرم کا رکھ لیں۔ اور اگر ممکن ہو تو 10،9 اور 11 محرم تینوں دن کا بھی آپ روزہ رکھ سکتے ہیں۔ *نبی ﷺ نے فرمایا،* "اگر میں آئندہ سال زندہ رہا تو میں نویں محرم کا بھی روزہ رکھوں گا" اس کے بعد البتہ آئندہ سال نہیں آیا کہ وہ رسول اللہ وفات پا گئے۔ *یہ ایک روزہ،، اور پورے سال کے گناہوں کی معافی مل سکتی ہے۔* تو کیا یہ موقع ضائع کرنا چاہیے؟ زندگی کا کوئی بھروسہ نہیں۔ شاید اگلا محرم نصیب نہ ہو۔ شاید یہ روزے ہی ہمارے نجات کا سبب بن جائیں۔
2026-06-25 17:06:36
0
_at0011
@ :
2026-06-25 17:19:19
0
ahmad.72kham
muhammd khan :
2026-06-25 17:52:04
0
zoyakhan52975
zoikhan :
❤️❤️❤️
2026-06-25 19:16:27
0
sheherhere_
ص~ :
❣️
2026-06-25 15:47:14
0
basharatp1
Basharat :
👌👌👌
2026-06-25 15:51:55
0
islamicscolerhamza
Hamza Islamic scholar🥺 :
🥺🥺🥺
2026-06-25 15:56:44
0
akhtarkhan_70
⚡ L O F E R ⚡ :
🥰🥰🥰
2026-06-25 16:09:29
0
hadi773102
Azan Hadi :
❤️❤️❤️
2026-06-25 18:40:50
0
tqmahmad786
»تقویم ⚜️« :
💙💙💙
2026-06-25 15:49:59
0
u_srdar7
 :
🌸🌸🌸
2026-06-27 16:00:37
0
anaskhansa1
anas khan🇦🇪 :
💞💞💞
2026-06-28 11:26:17
0
To see more videos from user @youthclubpkofficial, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About