@asad.visuals: بونیر کے لیگانڑی پہاڑ پر لگی آگ کے خلاف مقامی لوگ اور رضاکار ڈٹ کر کھڑے ہیں۔ 🔥💪 شدید گرمی اور مشکل راستوں کے باوجود یہ لوگ قدرتی حسن کو بچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ان کی محنت، جذبہ اور قربانی قابلِ ستائش ہے۔ ایسے بہادر افراد ہی اپنے علاقے کا حقیقی سرمایہ ہوتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان کی کوششوں کو کامیاب فرمائے اور ہمارے جنگلات کو محفوظ رکھے۔ 🌲