@umarshafiqe04: چک جھمرہ کے علاقہ تھانہ ساہیانوالہ کی حدود میں فائرنگ کاواقع چک جھمرہ: زمین کے لین دین پہ قبضہ کی کوشش پر فائرنگ کاواقع رونماءہوا چک جھمرہ : دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ چک جھمرہ: فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہونے کی اطلاعات چک جھمرہ : سالار والا پہاڑنگ گاؤں میں یہ افسوسناک واقعہ پیش آیا چک جھمرہ : زمین کے تنازعہ پہ آرائیں برادری کے درمیان یہ واقعہ پیش آیا چک جھمرہ : بلال اشرف،حمزہ اشرف نے کھلے عام فائرنگ کی مضروب خاندانوں کاالزام چک جھمرہ: احمد علی،غلام دستگیر فائرنگ سے زخمی ہوئے ۔ہسپتال ذرائع چک جھمرہ : متعلقہ پولیس موقع پہ موجود جبکہ ابتدائی کاروائی جاری چک جھمرہ : زخمیوں کو الائیڈ ہسپتال ریفر کردیا گیا