زبردست ماشاءاللہ بالکل ٹھیک ہے کیونکہ کچھ دن اس سے میں بڑا پریشان تھا میں نے قران مجید پڑھنا شروع کیا اور جس دن شروع کیا اللہ اسی دن سب سے بڑی میری مشکل حل ہوئی اور میں نے ڈیلی قران مجید پڑھنا معمول بنا لیا ہے الحمدللہ میری تمام روز کی پریشانیاں ختم ہو رہی ہیں الحمدللہ اور میرے دل میں سکون مل رہا ہے قران مجید پڑھنے میں بڑی برکت ہے بڑی شفا ہے اور یہ بڑا انعام ہے اللہ ہم سب کو قران مجید کو سمجھ کر پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے امین