@itxfak1: محترم حاجی علی شیر خان صاحب کو سعادتِ حج حاصل کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کا حج اپنی بارگاہ میں قبول و مقبول فرمائے، آپ کی تمام عبادات، دعاؤں اور نیک تمناؤں کو شرفِ قبولیت بخشے اور آپ کی زندگی کو اپنی رحمتوں، برکتوں اور خوشیوں سے بھر دے۔ آمین یا رب العالمین۔ ہم خصوصی طور پر حاجی علی شیر خان صاحب کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے کالوخان امن جرگہ کے ساتھ تعاون کیا اور علاقے میں ایک دشمنی کے خاتمے اور پائیدار امن کے قیام کے لیے ہمارا ساتھ دیا۔ ان شاء اللہ آپ جیسے مخلص اور امن پسند افراد کے تعاون سے کالوخان میں بھائی چارے، اتحاد اور امن کا خواب ضرور حقیقت بنے گا۔ حج مبارک! کالوخان امن جرگہ #سوشل_میڈیا_ایکٹیوسٹ_فیضان_احمد_خان #Swabi #KaluKhan #kalukhanislahitehreek #voiceofkalukhan @👑 Ali Sher 👑