@mem_se_masuri: چالاک عورتیں کبھی لڑتی نہیں ہیں وہ بس لوگوں کے دلوں میں زہر گھول دیتی ہیں سامنے سے بھولی بن کر رہیں گی لیکن پیچھے سے رشتوں میں دڑا ڈالتی رہیں گی کبھی اپنوں کو اپنوں سے لڑوادیں گی ایسی عورتیں کبھی سچ نہیں بولتی بس ہاتوں کو اس طرح گھماتی ہیں کہ غلطی ہمیشہ کسی اور کی ہے #viral #fyp