@pakhtoon_girl123: Repost+Follow ❤️🩹😔 عجیب ہوتے ہیں یہ تھکے ہوئے دل یہ کسی سے بہت کچھ نہیں مانگتے نہ وفاؤں کے وعدے نہ محبت کے دعوے۔ یہ تو بس اتنا چاہتے ہیں کہ کوئی ان کی خاموشی کو بے رخی نہ سمجھے ان کی مسکراہٹ کو خوشی نہ سمجھے اور ان کے "میں ٹھیک ہوں" پر یقین نہ کرے۔ کیونکہ بعض اوقات سب سے زیادہ درد میں وہ لوگ ہوتے ہیں جو سب سے کم شکایت کرتے ہیں۔ #for_you_page
:"الأَحزَان تَلِيق بِمِثلِنَا"
*ہم جیسوں پر غم ہی جچتے ہیں💔🫴
2026-06-25 19:53:54
11
Shiraz.Ali🚩 :
تم جانتی ہو
ہر تھکا ہوا دل محبت نہیں مانگتا
کبھی کبھی وہ صرف اتنا چاہتا ہے
کہ کوئی پوچھ لے تم ٹھیک تو ہو؟
2026-06-25 20:08:28
4
baghbankhan :
be happy
2026-06-26 04:30:17
2
12.28.2025🥺😞😔 :
ایک ایسا دکھ بھی ہوتا ہے جسے بیان نہیں کیا جا سکتا
ایک ایسا دکھ جو آپ کو ہر وقت خاموش رکھتا ہے، یہاں تک کہ جب آپ لوگوں کے درمیان ہوں
آپ عام انداز میں ہنستے بھی ہیں اور جواب بھی دیتے ہیں، لیکن آپ کے اندر کچھ بجھا ہوا ہوتا ہے
آپ کو محسوس ہوتا ہے کہ آپ کسی بھی چیز کے لیے جوش و جذبہ پیدا نہیں کر پا رہے
نہ آپ کو کسی چیز کا انتظار ہے
اور نہ ہی آپ واضح طور پر اداس نظر آتے ہیں
بس ایک ایسی تھکی ہاری روح جو بہت کچھ دیکھنے اور اس پر خاموش رہنے کی وجہ سے نڈھال ہو چکی ہو
2026-06-26 18:47:59
2
... :
behan sab sa ziada apki bata dukhi hoti 🥺😣
2026-06-27 08:54:34
0
ssss💍❤️🩹 😓💔🤐🚑 :
beshk 😔🥺🥺🥺🥺 sam u ❤️🩹❤️🩹❤️🩹💔
2026-06-25 19:13:52
2
Kaneez e Fatima💓 :
2026-06-27 08:35:30
0
WaLEeD KHAN :
din in k b guzar he jaty Hy yaduon k sath 🖤😳🖤
2026-06-25 19:02:37
1
PuخT0oن❤️ :
cap 💯✅️🥺🥺
2026-06-25 16:50:21
1
zoo writes :
acha.
2026-06-25 23:02:56
1
درویش خانہ :
تھکا ہوا دل مت چاہتا ہے🥺
2026-06-27 07:25:07
0
mazharhussain.4 :
alfaaz Dil ko taza kr detay hain...andazay bayaan mohabbat bahra ho aur Khalis hon
2026-06-26 14:01:41
0
Shahid ali khan :
2026-06-26 13:30:27
0
🕊️JAسIM :
And
My Heart is dead'everything
Else Is Fine❤️🩹
2026-06-27 15:45:02
0
baghbankhan :
Allah di khoshala lara 🌹
2026-06-26 04:30:50
1
baghbankhan :
2026-06-26 04:30:32
0
لیاقت جٹ سوھل 🦁 :
💯 سکون مانگتا ہے
2026-06-26 06:50:50
0
𝗙𝝙𝝜𝝙𝗗 𝝦𝝙𝝩𝝜𝝙𝝥 :
یہ خاموشی کی چادر اوڑھ کر سو جاتا ہے اکثر
یہ زخم کھا کے بھی کسی سے مرہم نہیں مانگتا
2026-06-25 21:03:34
3
38302_KR :
https://vt.tiktok.com/ZSCk8bdqm/
check visit
2026-06-27 12:46:50
0
️ :
❤️❤️❤️
2026-06-25 21:24:50
2
حاجی باباـــــ❥ــ٨ــــــــــــ :
♥️♥️♥️
2026-06-25 19:41:57
2
To see more videos from user @pakhtoon_girl123, please go to the Tikwm
homepage.