اے خدا محرم الحرام کے مہینے کے صدقے
میری محبت کو میرا محرم بنادے
2026-06-26 19:20:39
13
Rare Heart 👻 :
Jo nseeb me bhtr ho wo dena ya Rab 🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-07-01 09:43:19
3
𝑳𝒂𝒊𝒍𝒂-🎧🕊️ :
29 june
2026-07-01 17:27:14
2
ladli princes baba ki :
insha'Allah ameen sum ameen
2026-06-27 03:14:33
3
Maحiii Raجput 👻 :
insha'Allah insha'Allah insha'Allah insha'Allah insha'Allah insha'Allah insha'Allah insha'Allah insha'Allah insha'Allah insha'Allah insha'Allah insha'Allah یا اللّٰہ پاک میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اگر وہ میرے نصیب میں بہتر نہیں تـــو بہترین بناکر عطا کرے جیتنی آ زمائش رکاوٹیں ہیں سب ختم ہو جائے فیملی راضی ہو جائے آمیـــــــــــــــــن ثم آمین40لوگ آمین بولتے جائے :یا اللّٰہ میں تیرے کن کے انتظار میں ہوں یا اللّٰہ تُو تو رحمٰن ہے میری مشکل کو آسان کر تُو تو دلوں کے راز جانتا ہے یا اللّٰہ تُو تو نا ممکن کو ممکن کرنے والا ہے یااللّٰه تجھ سے اپنی محبت کی بھیک مانگتی ہوں 🙏🙏🙏
معجزہ کر میرے اللّٰہ میری محبت کو میرا محرم بنا دے🤲🤲 یا اللّٰہ آپ کو بی بی فاطمہ کُبٰرا کی اُجڑی ہوئی مہندی کا واسطہ میرے ہاتھوں پہ عمران اسلم کے نام کی مہندی لگا دیجئے یا اللّٰہ مریم عثمان کا نکاح عمران اسلم کے ساتھ ہو جائے یا اللّٰہ ہم دونوں کے رشتے میں جو بھی بندش یا رکاوٹ ہے سب دور ہو جائے یا اللّٰہ میرا رشتہ ٹوٹنے سے بچ جائے آمین یا اللّٰہ میرے معملات میں آسانیاں ہی آسانیاں پیدا کر دیجئے آمین ثم آمین اللھم آمین ثم آمین الٰہی آمین ثم آمین یارب العالمین۔۔۔🤲🏻🥹