@sad_loyal_yt: مجھ سے پوچھا گیا کہ تم اتنی باشعور کیسے بناکونسی کتابیں پڑھیں ہیں؟ تو میں نے جواب دیا: "میں نے پچاس زخموں اور ستر جھگڑوں کا سامنا کیا اور بے شمار بحرانوں سے گزرا ہوں". میں نے رشتے داروں کی آنکھوں میں دھوکہ دیکھا تو احتیاط سیکھ لی،جان سے پیارے لوگوں کے لہجے میں سختی دیکھی تو خاموشی اختیار کرنا سیکھا،قریبی دوستوں کی بے وفائی دیکھی تو چل دینا سیکھا۔ اگر آپ کچھ سیکھنا چاہتے ہیں تو دنیا کو پڑھیں کیونکہ یہ وہ واحد کتاب ہے جسکا کوئی اختتام نہیں ہے اور یہ یاد رکھنا چاہیئے کہ زندگی کے اسباق میں کچھ بھی مفت نہیں ہوتا ایک قیمت چکانی پڑتی ہے 💔🥀🖤🫠 #fyp #sad_loyal_yt #broken_heart_felling💔💔sad😢 #loyal_boy_71 #pakistani_sad_loyal_yt @TikTok UK @TikTok Pakistan @BLΛƆKPIИK please teams viral video 😔🥺💔😩❤️🩹