@_just_silent3: Caption+= Repost must بعض اوقات مجھے خود بھی سمجھ نہیں اتا کہ اخر میں چاہتا کیا ہوں بے بسی غصہ اداسی ڈپریشن مل کر ایک عجیب ہی صورت اختیار کر جاتے ہیں کہنے اور نہ کہنے کے درمیان کہیں پھنس کر رہ جاتا ہوں دل چاہتا ہے کہیں بھاگ جاؤں تمام مسائل سمیت ہر چیز کو اگ لگا دو پھر اس راغ کے ڈھیر پر بیٹھ کر اتنا چیخوں کے اندر کی تمام اذیت نکل جائے اور مجھے سکون