@syeda_rida_fatima_512: 10 محرم الحرام یوم عاشورہ شہادت امام حسین (ع)😭😭💔 قالُو اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ 💔 جبرائیل کربلا سے کہتے ہوئے گیا مقروض حشر تک ہے کائنات حسین ع کی ہائے مولا حسین(ع)😭😭😭💔💔 وامصیںتا واغربتا واحسیناء💔😭🙏 ہائے مظلوم حسین ع میرا مظلوم حسین ع 😭😭😭💔💔💔 شبِ عاشور 💔😭 کیا آپ جانتے ہیں شبِ عاشور کا مطلب کیا ہے 💔 آج شبِ عاشور ہے خیام حسینی ؏ میں آج کی رات ہر ماں اور بہن اپنے جوان بیٹوں اور بھائیوں کو امام حسین ؏ پر قربان ہونے کے لیے تیار کر رہی ہیں 😭😭😭💔 بس آج کی رات۔۔۔ آج جتنے بھی علی ؑ کی بیٹی کے یوسف ؑ ہیں سب انکے ساتھ ہیں کل یہی وقت ہو گا پر نہ اکبر ؑ نہ اصضر ؑ نہ عباس ؑ نہ قاسم ؑ نہ عون ؑ و محمد ؑ ہو گے نہ ہی حسین ؑ ہو گے کل یہ وقت ہو گا جب خیموں میں آگ لگی ہوئی ہو گی چاروں طرف لاشیں ہو گی بنا سروں کے کوئی پامال ہوا ہو گا پوری کربلا میں 😭😭😭😭😭 کربلا کی زمین خون سے تر ہو گی آسمان سرخ ہو گا ہر طرف وحشت ہو گی فوجیں بیبیوں کی چادروں کو لوٹ رہی ہوں گی بچیں خوف سے ماؤں سے لپٹے ہو گے زینب س عباس ع بن چکی ہو گی سب کی محافظ 💔💔 ایک بیمار سجاد اور کم سن باقر ع کے علاوہ کوئی نہیں ہو گا آج کی رات اور کل کی رات میں بہت فرق ہو گا بس ایک بار اس فرق کو محسوس کرے دل تڑپ جائے گا شبِ عاشور سے عصرِ عاشور کا سفر قیامت ہے میرے پاس لفظ نہیں جو اس تکلیف کا بیان کر سکے 🙏😭😭😭💔#unfreezemyacount #fypシ #foryou #foryoupage #foryoupageofficiall #ᎩᎪ_ᎪᏞᎥ_as_mᎪᎠᎪᎠ🙌❤ #humaliwaleyazadar #hum_hai_Ali_as_waly #ali_haq_hai_beshk_hain👑 #ali_haq_haider #ali_haq_Ali_such #ya_gazi_abbas_alamdar_🥰 #man_kunto_mola_ali_ali #hum_ali_waly_hain♥️♥️💓💓💞💞 #slam_ya_aliع #slam_ya_gazi_alamdar_abbas❤️ #slam_ya_hussain_as #viral #viralvideo #azadar #shiastatusoffical #syedaridafatima512 #foryou #balisakina #alimola #shia #viral #yazahra #trend #foryoupage❤❤❤❤