@pakistankiawaazofficial: پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی سجاد سومرو نے ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ شرجیل میمن، ناصر شاہ اور پیپلزپارٹی کے لوگوں کو اللہ نے بہت نوازا، صرف شرجیل میمن اور ناصر شاہ پورے پاکستان کا قرض اتار سکتے ہیں، یہ لوگ لیاری والوں کے بجلی کے واجبات ادا کردیں تو اگلی بار قومی اسمبلی کا الیکشن جیت جائیں گے #ZarayeNews #ShajreelMemon #NasirShah #MPASajjadSommro