@sad_loyal_yt: جب اپ اچانک کسی ایسی شخص میں بدل جائیں۔ جو کسی پر کوئی الزام نہ دھرے بے فائدہ گفتگو سے گریز کریں۔ چھوڑ کر جانے والوں کو پرسکون نظروں سے دیکھے۔ اور انے والی مشکلات کا ایک پُر اسرار خاموشی سے استقلال کریں۔ تو جان لے کہ اب اپ اندر سے مضبوط ہو چکی ہیں۔ اور یہ مقام بہت کم لوگوں کو ملتا ہے۔ It’s 1 : 35 am at Night Now your turn? • • • • • #fyp #sad_loyal_yt #broken_heart_felling💔💔sad😢 #loyal_boy_71 #pakistani_sad_loyal_yt @TikTok UK @TikTok Pakistan @BLΛƆKPIИK please teams viral video