@haseeb.edits.804: *ہم تو یہ سب برداشت کر لیں گے، لیکن یہ پاکستان کی سیاست ہے، یہ ہمیشہ ایک جیسی نہیں رہتی۔ وقت بدلتا ہے، حالات بدلتے ہیں اور اقتدار بھی بدلتا ہے۔* *جب ہماری باری آئے گی تو شاید آپ لوگ وہ سب برداشت نہ کر پائیں جو آج ہم پر گزر رہی ہے* *وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی۔*🇧🇫 #عمران_خان_کو_رہا_کرو #foryou #trendingvedio