@kohatnews2: "یہ کیا محرم محرم لگایا ہوا ہے — یا تو محرم کو ختم کر دیں، یا ہم غریب عوام کو!" سماجی کارکن پیر شاہ نواز نے نو محرم پر کوہاٹ کی نیٹ ورک بندش پر ضلعی انتظامیہ کو للکارا۔ ❝ سیکیورٹی خدشات تھے تو اقدامات مخصوص علاقوں تک رکھتے — پورا شہر کیوں تکلیف سہے؟ ❞ 📉 کاروبار ٹھپ 🎓 طلبہ کی تعلیم متاثر 📵 ہنگامی رابطے منقطع یہ صرف نیٹ ورک بندش نہیں — یہ غریب عوام کے حق پر بندش ہے۔ فیصلہ اب عوام کریں۔ 👇 #Kohat #NetworkShutdown #KohatNews #KPNews #PakistanNews