@najafabbas545: جب تک پولیس پریس کانفرنس کر کے بات کلیئر نہیں کرے گی اور باقی چار لوگوں کے کردار کے بارے نہیں بتائے گی ایسی کئی باتیں سامنے آتی رہیں گی FIR کے مطابق بھی بچی کے والد کا بیان تھا کہ چند دن پہلے دوکاندار سے لڑائی ہوئی یا کسی چیز پر بحث ہوئی تو اس نے دھمکی دی کہ آپکو سبق سکھاؤں گا ان چیزوں سے عوام کے ذہن میں شکوک پیدا ہوتے تو پولیس ان چیزوں کو کلیئر کر دے تاکہ بات ختم ھو #viralvideo #unfrezzmyaccount #plzunfrezemyaccount