@monahelvly: #fyourpage #foryoupage #fyyyyyyyyyyyyyyyy #fypシ #الشعب_الصيني_ماله_حل😂😂

monahelvly
monahelvly
Open In TikTok:
Region: EG
Thursday 25 June 2026 18:49:42 GMT
1014
236
1
5

Music

Download

Comments

husseinsalem2762
Hussein Salem276 :
❤️❤️❤️
2026-06-25 19:08:31
0
To see more videos from user @monahelvly, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

تُو شاہِ خُوباں تُو جانِ جاناں ہے چہرہ اُمُّ الکِتَاب تیرا نہ بَن سکے گی نہ بَن سکے گا مِثال تیری جَواب تیرا تُو سب سے اؤل تُو سب آخِر مِلا ہے حُسنِ دُوّام تُجھ کو ہے عُمر لاکھوں برس کی تیری مگر ہے تازہ شباب تیرا خُدا کی غیرت نے ڈال رکھے ہیں تُجھ پہ ستّر ہزار پردے جہاں میں بن جاتے طُور لاکھوں جو اِک بھی اٹھتا حِجَاب تیرا بنا ہے تُو لاجَواب آقاﷺ کہاں سے لاؤں جَواب تیرا ہے کِس میں طاقت کے تُجھ کو دیکھے جو ہو نہ رُخ پہ نِقاب تیرا ہو مُشک وعَنبر یا بُوئے جنت نظر میں اسکی ہیں بے حقیقت مِلا ہے جس کو مَلا ہے جس نے پسینہ رَشکِ گُلاب تیرا میں تیرے حُسنِ بیاں کے صدقے میں تیری میٹھی زُباں کے صدقے جورنگ و خوشبو دلوں میں اُتری ہے کتنا دِلکَش خطاب تیرا تیرے شُمائل تیرے خصائل میں کس طرح سے سناؤں سب کو اے میرے آقاﷺخدا نے رکھا ہر اک وصف لاجواب تیرا ہے تُو بھی صَائم عجیب انسان کے روزِ محشرسے ہے ہراساں ارے تُو جن کی ہے نعت پڑھتا وہی تو لیں گے حِساب تیرا (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) #نعت #سفیرعشق #قوالی_محفل #پاکستان #پاکستان___زندہ___باد🇵🇰

About