@incont.girl174: مکافات عمل پر میرا یقین بہت مضبوط ہے انسان جو دوسروں کے لیے ہوتا ہے، ایک دن وہی کاٹتا بھی ہے۔ اس لیے دل نہ دکھائیں، حق نہ ماریں، اور کسی کی زندگی مشکل نہ بنائیں۔ اللہ پاک بہترین انصاف کرنے والا ہے۔ #horiyawrites #1millionaudition #creativeedit #fypシ゚viral #fypviralシ