@kaptaankabangash804: سابق گورنر پنجاب سرفراز چیمہ کا اپنے وکیل کے ذریعے پیغام ۔ اب تک جو مجھے مکمل سزائیں مل چکی ہیں وہ 248 سال کی ہیں اگر عاصم منیر مجھے ہزار سال کی سزائیں بھی دلوا دے تو کبھی بھی عمران خان اور ملک پاکستان کے ساتھ غداری نہیں کروں گا ہم حق پر کھڑے ہیں تھے اور رہیں گے رات ہے لیکن اجالا ضرور ہوگا ہم کبھی بھی ہمیشہ نہیں رہتا اور نہ ہی فیلڈ مارشل نے یہاں ہمیشہ کے لیے رہنا ہے بے شک زندگی اور موت میرے اللہ کے پاس ہے جرنیلوں کے ہاتھوں پر بیعت کرنے کی بجائے حق پر کھڑا ہونا بہتر ہے چاہے اس کے لیے تمہارے جسم کو جیل کی دیواریں ہی کیوں نہ کھا جائیں۔🔥🏏💯✌️#imrankhan #kaptaankabangash804 #teamkaptantiktok