@a_ktk_0: مجھے ڈر لگتا ہے اُن دلیروں سے بھی، جو اپنی طاقت، کردار یا ہمت کے بل پر نہیں بلکہ دوسروں کے سہاروں پر بدمعاشیاں کرتے ہیں۔ ایسے لوگ وقتی شور تو مچا لیتے ہیں مگر تاریخ میں اُن کا نام کبھی عزت سے نہیں لیا جاتا۔ اصل بہادری یہ ہے کہ انسان اپنے قدموں پر کھڑا ہو، اپنے نام سے پہچانا جائے اور اپنے کردار سے عزت کمائے۔ دوسروں کے کندھوں پر چڑھ کر خود کو شیر سمجھنے والے اکثر اُس وقت بے نقاب ہو جاتے ہیں جب اُنہیں اکیلے میدان میں اترنا پڑ جائے۔ یاد رکھو، عزت وراثت میں نہیں ملتی، اسے اپنے عمل، حوصلے اور کردار سے حاصل کرنا پڑتا ہے۔ #foryoupage🏴💗 #viralvideo🚩🙌 #تاجیک_هزاره_ازبک_پشتون_ترکمن