@captainclutch: #prove #yourusername #xyzbca #viral #work

￴ ￴
￴ ￴
Open In TikTok:
Region: CA
Thursday 25 June 2026 19:17:55 GMT
1019
130
2
1

Music

Download

Comments

savisworldbitches
savissuperduperfunspamz :
dawg u got all that wys
2026-06-25 20:22:37
1
r2nasty77
Mr.Avarage :
Nga just say u poo
2026-07-03 00:55:05
1
yk.aarav
𝕬 🎧💸 :
Still finishing
2026-06-26 14:20:52
0
To see more videos from user @captainclutch, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میں نے اُن کیلۓ وقت بچایا اپنی مصروفیات چھوڑ دیں اُن کی ناراضگی کو اپنی خوشی پر ترجیح دی، اُن کے بدلتے رویوں کو سمجھنے کی کوشش کی، اُن کی خاموشیوں کے مطلب تلاش کیے، مگر میری خاموشی اُن کیلۓ کبھی اہم نہ بن سکی کہ وہ اس کا سبب پوچھتے۔ شاید مجھے ہمیشہ یہی دکھ رہے گا کہ میں نے جن لوگوں کو اپنی زندگی کا اہم حصہ سمجھا، انہوں نے مجھے اپنی زندگی میں ایک  معمولی سا باب بھی پوری طرح نہیں سمجھا۔  میں اُن کیلۓ موجود رہا ان کے مشکل وقت میں اُن کا سہارا بنا، اُن کی چھوٹی چھوٹی خوشیوں کو اپنی خوشی سمجھا، مگر جب مجھے کسی کے ہونے کی ضرورت تھی تو اکثر میرے حصے میں انتظار آیا۔ کبھی کبھی انسان یہ نہیں چاہتا کہ کوئ اُس کیلۓ دنیا بدل دے، وہ صرف اتنا چاہتا ہے جس طرح وہ دوسروں کو اہم سمجھتا ہے، کوئ اُسے بھی اُسی نظر سے دیکھے۔ شاید سب سے زیادہ تکلیف تب ہوتی ہے جب احساس ہوتا ہے کہ مسئلہ ہماری محبت کی کمی نہیں تھی، بس ہم نے اپنی محبت ایسے لوگوں کیلۓ محفوظ کر رکھی تھی جن کے دل میں ہمارے لیے اتنی جگہ بھی تھی ہی نہیں اور پھر انسان خود کو تسلی تو دے لیتا ہے مگر دل کے کسی کونے میں یہ سوال پھر بھی رہ جاتا ہے کہ آخر میں ہمیشہ ہی کیوں کم پڑ گیا؟ #fyp #foryou #viraltiktok #goviral #growaccount

About