@usamakhan9757: دوست زندگی کا ایک بہترین ساتھی ھے دوستوں کے بغیر بھی زندگی گزارنا بھی ایک مشکل فیصلہ ھے دوست وہ ھے جس کے ساتھ مل کر زندگی زیادہ خوبصورت لگنے لگتی ھے اور اچھے یادیں بن جاتی ھیں 🫀❤️♥️🥀@Rehan pathan 150 @Hizbullahkhan ❤️🫀🥀#foryou #tiktok #dontunderreviewmyvideo #foryoupage❤️❤️