@naimatullahkhan518: اسلام آباد: ایف آئی اے کا سیکٹر F-7/1 میں بڑا چھاپہ، انسانی اعضاء کی مبینہ سمگلنگ میں ملوث 5 افراد گرفتار اسلام آباد کے سیکٹر F-7/1 میں ایک گھر پر کارروائی کرتے ہوئے ایف آئی اے نے انسانی اعضاء کی مبینہ سمگلنگ میں ملوث تین چینی اور دو پاکستانی شہریوں کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق گرفتار ملزمان میں چینی شہری لی گینگ لئی، وانگ بھاؤ اور پینگفی گاؤ جبکہ پاکستانی شہری وقاص سرور اور قیصر حنیف شامل ہیں۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق چھاپے کے دوران گھر سے مختلف انسانی اعضاء اور مبینہ طور پر انسانی گوشت بھی برآمد کیا گیا، جسے قبضے میں لے کر فرانزک جانچ کے لیے بھجوا دیا گیا ہے۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق گرفتار پاکستانی شہری چینی ملزمان کے ساتھ بطور ڈرائیور اور مبینہ طور پر انسانی سپلائی کے نیٹ ورک میں معاونت کر رہے تھے۔ ایف آئی اے نے تمام ملزمان کو مزید تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے، جبکہ اس مبینہ بین الاقوامی نیٹ ورک کے دیگر ممکنہ سہولت کاروں کی تلاش بھی جاری ہے۔

Naimat ullah Khan
Naimat ullah Khan
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 25 June 2026 19:21:30 GMT
228530
7811
143
5323

Music

Download

Comments

mobeen.ahamed
NUSRAT LOVERS ♥️💔❤️‍🩹🖤 :
2026-06-26 04:42:52
61
dream_killer980
Dream_killer 980 :
yay keya masla hay🤷
2026-06-26 03:52:23
33
baby_wolf.9
anamkhan :
anyone can tell me.i did not understand
2026-06-26 11:01:38
13
user6516813023025
BSEERALI :
توبہ میرے اللہ
2026-06-26 18:32:14
14
mano_mano07
❤️❤️❤️ :
2026-06-26 12:00:00
12
nasir_ali246
ناصر علی :
2026-06-26 07:16:55
11
billa.king974
Billa King :
ye kya ha
2026-06-26 01:32:31
10
syedbilalshah757
Syed Bil@l sh@h :
استغفر اللّٰہ
2026-06-27 06:33:31
2
ikrammalik7450
Muhammad Issa🔷 :
Toba
2026-06-26 06:15:45
0
black.listed077
Black listed :
ooo mery Allah pak
2026-06-27 07:46:20
0
user18701627
Hussainbashah020 :
2026-06-26 17:15:27
0
silent.wealth95
🙋💁🙆🙅🤷🤦🙍🙎🧑‍🍼 :
jisko pata nahin yah vah caption padhe
2026-06-26 21:30:17
1
iiqrar.1
خان ♌️ :
Kia ya such hn ?
2026-06-26 05:53:31
3
engrsajjad16
Engr-Sajjad :
بھائی جان اس میں کوئی نہ کوئی ہاسپٹل بھی شامل ہوگا اس کی تفتیش کرو یہ مال ان کے پاس ہاسپٹل سے اتا ہے
2026-06-26 05:26:59
29
asifibrahim398
asif ibrahim :
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
2026-06-26 03:34:43
11
abdullah.bajwa.03
Abdullistry :
Astagfirullah Toba Allah koi bi mehfooz nahi es mulk mey 💔
2026-06-27 00:27:42
2
hammad_bhatti225
H⁷ 🐎 :
Ya koi hospital se ha shamil
2026-06-27 03:13:55
1
To see more videos from user @naimatullahkhan518, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About