@itsbeliever55: کربلا کے میدان میں، تلواریں چل رہی تھی، خون بہہ رہا تھا، مگر امام حسین (رضی اللہ عنہ ) نے نماز نہ چھوڑی ...یہ ہمیں سکھاتا ہے کہ دنیا کے حالات چاہے جیسے بھی ہوں" اللہ کے ساتھ جڑی ڈور کبھی نہ ٹوٹنے دیں " #fyp #islamic_video #viral #video #unfreez