@selenophilic96: "ننھا سا چہرہ، مگر خواب ایک عظیم قوم کے۔ کچھ لوگ بچپن سے ہی اپنی تاریخ، اپنے نظریے اور اپنی مٹی سے جڑے ہوتے ہیں۔ آج کا یہ بچہ کل اپنی قوم کی آواز بن کر ابھرا۔ ❤️ #Anp #Aimalwalikhan #Foryou #Viral #Aimal @Aimal Wali Khan @Junaid Khan