الحمدللہ ہمارا تعلق اس گھرانے سے ہے جہاں ہمیں ابوبکرؓ، عمرؓ، عثمانؓ علیؓ سے محبت کرنا سکھائی گئی ہے ♥️🤗🥰
2026-06-27 07:18:10
29
😎😎 :
mola qabool farmae
2026-07-04 18:49:31
8
PROFESSOR 😎 :
Dr Kya kehte he kab tak tikh hu jaye ga
2026-06-27 19:12:26
6
🥀H🌹 M🌹S🥀 :
@🥀H🌹 M🌹S🥀:لوگوں موت کا کوئی وقت مقرر نہیں
ابھی بھی وقت ہے اپنے گناہوں سے توبہ کرلو
اور لوٹ آؤ اللہ کی طرف--🥺❤️🩹 میں گواہی دیتا ہوں اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں وہ ایک ہے اسکا کوئی شریک نہیں اور حضرت محمد ص اسکے بندے اور رسول ہیں
نماز قائم رکھو❤️💕قیامت کے دن جب اللہ مجھ سے پوچھے گا، "کیا تم نے میرے دین کی دعوت لوگوں کو پہنچائی؟" تو جو یہ پیغام پڑھ رہے ہیں، وہ اپنی آنکھوں کو گواہ رکھیں۔ میں آپ کو اور آپنے آپ کو اللہ سے ڈرنے، اس کی عبادت کرنے، نماز قائم کرنے، اور نیک اعمال کرنے کی دعوت دیتا ہوں۔ اللہ کی رضا اور رحمت کا حصول ہمارا مقصد ہونا چاہیے۔
اللہ کی طرف لوٹ آؤ، اس سے پہلے کہ تمہارا رب تمہیں اپنے پاس بلا لے۔ دنیا کی زندگی مختصر ہے، اور آخرت کی کامیابی ہی حقیقی کامیابی ہے۔ اللہ ہمیں اپنی مغفرت اور رحمت سے نوازے اور ہم سب کو نیک اعمال کی توفیق عطا فرمائے۔
"اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے آخری رسول ہیں۔"
2026-06-27 05:13:18
7
Ibne Ali Bint e Fatima (S.A) :
MashaAllah inhon ne 10 din muharram k hamary sath guzaary hn darbar e hussain ki majlis ha yh jo parrh rhy hn MashaAllah bht achi majlis parrhty hn
2026-06-29 06:16:39
9
𝗤𝗮𝗶𝘀𝗮𝗿 𝗔𝗯𝗯𝗮𝘀 :
محبتِ حسینؑ کی انتہا یہی ہے،
بندہ خود کو بھول جائے اور مولا کو یاد رکھے۔ 😭🙌🏻