@syeda.zahra2068: ## *شبِ عاشور* 🥺❤️🌹 *10 محرم کا دن علی اکبرؑ کی اذان سے شروع ہوا* *حسینؑ کے سجدے پر ختم ہو گیا* *علی اکبرؑ کی جوانی سے شروع ہوا* *حسینؑ کی ضعیفی پر ختم ہو گیا* ہائے... 10 محرم۔ عاشور کا دن 💔 صبح اذان دی اکبرؑ نے - "لبیک یا ابا" کہہ کر میدان میں گئے۔ شام کو حسینؑ سجدے میں گرے... تنِ تنہا۔ اکبرؑ کی جوانی تھی، حسینؑ کا سہارا تھا۔ اکبرؑ شہید ہوئے تو حسینؑ بوڑھے ہو گئے ایک ہی دن میں۔ *سلام یا علی اکبرؑ* 🙌🏻 *سلام یا حسینؑ مظلوم* #foryou #10millionviews #hye mara mazloom Hussain

🖤 Syeda Zahra | Noha
🖤 Syeda Zahra | Noha
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 25 June 2026 21:35:06 GMT
299
34
2
2

Music

Download

Comments

aslihan5120
it's Baloch :
hayyyyy sadqy jao mola 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-06-25 22:55:14
1
To see more videos from user @syeda.zahra2068, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About