@unsaid.thoughts.2006: پھر میرا دل مر گیا... اب مجھے کچھ بھی محسوس نہیں ہوتا، خوشی کی وہ لہر جو کبھی پورا وجود ہلا دیتی تھی اب محسوس ہی نہیں ہوتی خوشی کا مطلب ہی بھول گئی ہوں، اب بس یہ یاد ہے کہ کبھی کچھ محسوس ہوتا تھا، اب وہ بھی نہیں ہوتا۔ نہ اداسی کا وہ بوجھ جو آنکھوں کو رات بھر جگاتا تھا، اب تو بس خالی پن ہے۔ رونا تو دور کی بات، اب آنسو بھی میرے وفادار نہیں رہے، وہ بھی راستہ بھول گئے ہیں۔ وہ دوست جن سے گھنٹوں باتیں ہوتی تھیں، راتیں کم پڑ جاتی تھیں، اب ان سے بات کرنے کا دل نہیں کرتا۔ فون اٹھاتی ہوں تو انگلیاں رک جاتی ہیں، کیا کہوں؟ کہ اب بتانے کو کچھ بچا ہی نہیں۔ وہ میسج جو کبھی سینڈ ہوتے ہی دل تیز کر دیتے تھے، اب نوٹیفکیشن دیکھ کر بھی خاموش رہ جاتی ہوں۔ اپنا پسندیدہ انسان، جس کا میں چاہتی تھی نام بھی کوئی نہ لے اب اسے کسی اور کے ساتھ دیکھ کر بھی جلن نہیں ہوتی۔ پہلے تو سانس رک جاتی تھی اب بس ایک بے حس نگاہ اور آگے بڑھ جاتی ہوں۔ جیلسی وہ جذبہ تھا جو محبت کے زندہ ہونے کی نشانی تھا، اب وہ بھی مر چکا ہے ۔ جو مل جائے کھا لیتی ہوں فرمائشیں نہیں کرتی کہ آج میں نے یہ کھانا ہے آج میں نے وہ کھانا ہے۔ پہلے ضد کرتی تھی، روٹھ جاتی تھی اب ضد کرنا بھول گئی ہوں۔ اب کوئی بات دل پر ہی نہیں لگتی، کوئی لفظ زخم نہیں دیتا، کیونکہ زخم سہنے کی جگہ ہی ختم ہو گئی ہے۔ لوگ کہتے ہیں تم بدل گئی ہو، ہاں میں بدل گئی ہوں، اس حد تک کہ اب میں خود کو بھی نہیں پہچانتی۔ پہلے چھوٹی چھوٹی بات پر رو دیتی تھی، اب بڑے بڑے طوفان سینے میں دفن کر کے مسکرا دیتی ہوں۔ رات کو نیند آ جاتی ہے، خواب نہیں آتے، کیونکہ خواب دیکھنے کی ہمت بھی مر گئی ہے۔ اب کوئی انتظار نہیں، کوئی تمنا نہیں، کوئی دعا بھی مانگنے کا دل نہیں کرتا اب۔ آئینے کے سامنے کھڑی ہوتی ہوں تو وہ لڑکی نظر نہیں آتی جو کبھی ہنستی تھی، چیختی تھی، جیتی تھی۔ اب بس ایک وجود ہے، سانس لیتا ہے، چلتا پھرتا ہے، مگر زندہ نہیں ہے۔ لوگ پوچھتے ہیں کیا ہوا؟ میں کہہ دیتی ہوں کچھ نہیں، کیونکہ انہیں بتاؤں بھی تو کیا بتاؤں؟ کہ میرا دل مر گیا ہے؟ کہ میرے احساسات دفن ہو گئے ہیں؟ وہ سمجھیں گے بھی نہیں۔ محبت تھی تو تکلیف تھی، نفرت تھی تو آگ تھی، اب نہ محبت ہے نہ نفرت، بس راکھ ہے۔ اب کوئی اگر چھوڑ کر چلا بھی جائے تو دروازہ بند کر کے چپ کر جاتی ہوں۔ پہلے مناتی تھی، روکتی تھی، اب جانے والوں کا راستہ خود صاف کر دیتی ہوں۔ میری موجودگی بھی بے معنی ہو گئی ہے، میری غیر موجودگی سے بھی کسی کو فرق نہیں پڑتا ۔ وہ گانے جو کبھی دل کو چھو لیتے تھے، اب بیک گراؤنڈ میوزک بن گئ #fyyyyyyyyyypppppppppppppp #fyyyyyyyyyyppppppppppp #fypシ゚ #viral #fypシ゚

ان کہے الفاظ ❤️‍🩹
ان کہے الفاظ ❤️‍🩹
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 25 June 2026 21:41:40 GMT
120931
10053
67
633

Music

Download

Comments

user161693892
Áfsárä🥀 :
aur phir??? اس کا دل بھر گیا ❤️‍🔥😂
2026-06-28 08:17:36
22
adan......4
Alone 💔 :
پھر مجھے سانس تو آتا تھا مگر رک رک کر ....🙌
2026-06-28 06:07:20
16
offline.queen55
Am Alone 😔 :
caption plz
2026-06-28 05:29:59
10
hira.salman73
Hira Salman :
hyee oyeee
2026-06-28 10:37:16
5
ladybos109
ׅSCS PRODUCT ✨💫 :
yar same feeling Mari ha 😥
2026-06-28 09:55:30
6
innocent.girl_812
🌹𝓘𝓷𝓷𝓸𝓬𝓮𝓷𝓽 𝓖𝓲𝓻𝓵 🌹 :
2026-06-28 09:21:12
4
ng.khokhar037
⃟🦋ᴷʰᵒᵏʰᵃʳ. ᷦ ͣ ͩ ͥᥫ᭡࿐ :
hM
2026-06-28 05:28:07
7
hymohabbat25bj2
Hyy Mohabbat 💔 :
Hyy Mohabbat 💔💔🥺
2026-06-27 02:52:05
13
juttidevil118
𝑱𝒖𝒕𝒕𝒛𝒂𝒅𝒊🥰😘 :
koi bt nhi Dil hi to ha😂
2026-06-27 18:30:38
8
deephonest25
QUEEN 💓👑 :
Hm
2026-06-27 02:33:30
12
ladi237
ladi :
hmmmm
2026-06-26 22:25:06
11
user649201021
💔 :
Allah g 😭😭😭😭😭
2026-06-27 20:06:31
7
arbabparas83
PaRishiR :
caption snd kre plzzzz
2026-06-27 17:04:08
10
zahenashi2
^💫𝖟𝖆𝖍 𝖊 𝖓𝖆𝖘𝖍𝖎💫^ :
caption
2026-06-27 11:57:44
12
j.mahwish5
j.mahwish5 :
caption plz
2026-06-27 19:53:17
11
its_queen_zadi4
*𝐑𝐎𝐎𝐇 - ع - 𝐌𝐀𝐍⸙ 🥹❤️🍃 :
caption send plzz
2026-06-28 05:25:00
6
apneshazadykiihunyrr
Shazady ki Shazadi ❤️🫂🥰 :
hayeee bilkul 💔😭💔
2026-06-28 04:49:33
6
jazzysomrow0
3x7r0v3r73d :
hayeee 🥺💔
2026-06-28 00:28:18
5
trueworld84
true world 🥺🖤 :
2026-06-28 10:07:34
5
malaa.mu02
"Miss Malaa" :
haan feelings khtam ho gia 😭😭
2026-06-28 08:32:24
6
kinzii_6
♡𝑘𝑖𝑛𝑧𝑎♡ :
Aryy yar captain🫠❤️‍🩹😭
2026-06-28 15:41:15
0
5616malik
boys killer 👿😎 :
par mara Dil margaya sab ko khus kar ta kar ta 🥹🥺
2026-06-28 14:10:26
4
To see more videos from user @unsaid.thoughts.2006, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About