@Tahir Abbas:اے امام حسینؑ! آپ کو ایک خط بی بی صغریٰؑ نے لکھا تھا اور ایک خط میں بھی لکھ رہا ہوں۔ بس فرق یہ ہے کہ اس وقت بی بی صغریٰؑ نے اپنا حال اور حضرت علی اکبرؑ کی جدائی کا ذکر کیا تھا، آج میں لکھتا ہوں آپ کے نام اور اس دنیا والوں کو جو آپ سے کہنا ہے۔ شروع کرتا ہوں اللہ پاک کے نام سے۔
اے امام حسینؑ، اے مظلوم امام! آپ پر سلام ہو۔ اے علی اکبرؑ کے بابا، اے بی بی سکینہؑ کے بابا! آپ کے غم میں بہت روتا ہوں، ہم سب کو بہت رونے کے بعد بھی سکون نہیں آتا، کیونکہ آپ کے اہل بیت کا غم اتنا عظیم ہے۔ ہم جانتے ہیں آپ کا اللہ پاک نے امتحان لیا، پر کیا سکینہؑ، عون و محمد اور علی اصغرؑ سے بھی امتحان لیا؟
اے امام! یہ بتائیں کہ جب میں آؤں گا تو کیا آپ مجھے اپنے ہاتھ اور پاؤں کا بوسہ لینے دیں گے؟ قسم سے میں تو یہ دعا کرتا ہوں کہ ابھی مر جاؤں اور آپ کی قبر میں آ جاؤں، آپ کی زیارت کے لیے۔ میرا دل آپ کے لیے بہت غم زدہ ہے۔ اے میرے امام! اگر کچھ زیادہ بول دیا ہو تو علی اکبرؑ کا واسطہ، مجھے معاف کر دینا۔ میں آپ کا عزادار ہوں۔"
2026-06-26 02:41:01
1
yaqubnakiyana :
🥰🥰🥰
2026-06-25 23:38:20
1
farhan Ali abbas :
🥰🥰🥰
2026-06-26 00:12:44
1
syed jafar shah :
😭😭😭
2026-06-25 23:39:49
1
Azadar e Hussain 🏴🖤🥺😭🤲 :
😭😭😭
2026-06-25 23:52:45
1
مصطفیٰ کوٹلی الہ🏐🥂 :
😭😭😭
2026-06-26 01:23:44
1
Basat khan :
😢😢😢
2026-06-26 11:26:58
0
Ume Farwa :
❤️❤️❤️
2026-06-26 09:24:28
0
Ya Ali maadad ✨🌹✨🇮🇷✨🌹✨ :
😭😭🙏🙏😭😭
2026-06-26 05:40:30
1
Noor Khan Agani :
😭😭😭
2026-06-26 03:21:49
0
꧁💕⚚ ˢʸᴱᴰ ᴬᴴᵀᴬˢᴴᴬᴹ ˢᴴᴬᴴ ⚚💕꧂ :
😭😭😭
2026-06-26 04:16:50
0
Kula Bhatti Bhatti :
😭😭😭
2026-06-26 10:32:46
0
Abid :
😭😭😭
2026-06-26 08:38:44
0
shia boy :
🥰🥰🥰
2026-06-26 07:48:38
0
🍫⃞мᴿ🐯 Rajput➢ :
😭😭😭
2026-06-26 06:42:25
0
Hamdi :
😭😭😭
2026-06-26 07:06:12
0
Faheemqureshi :
😥😥
2026-06-26 07:46:05
0
ghazanfar ABBAS :
😢😢😢
2026-06-26 05:44:18
1
Maan Raz ❤️ :
🥰🥰🥰
2026-06-26 11:51:03
0
ashalabbas859 :
😢😢😢
2026-06-26 03:38:14
0
Meer Baloch ❤️ :
❤️❤️❤️
2026-06-26 11:54:43
0
Malik Azhar :
😭😭😭
2026-06-25 23:38:29
0
To see more videos from user @syeda_zainabs, please go to the Tikwm
homepage.