@farah.shams68: دسویں محرم کی اس سحری میں جب ہم اپنے آقا ﷺ پر درود لکھتے ہیں تو ہمارا درود صرف سرکارِ دو عالم ﷺ تک نہیں رہتا بلکہ اس پاک آلِ اطہار پر بھی پہنچتا ہے جنہوں نے دینِ مصطفیٰ ﷺ کو بچانے کے لیے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کیے۔ قلم کی روشنائی جب کاغذ پر بکھرتی ہے تو کربلا کے پیاسے یاد آ جاتے ہیں